'شیخ رشید

عدلیہ کو ستمبر میں جانے سے پہلے اہم فیصلے سنا دینے چاہئیں’شیخ رشید

لاہور (گلف آن لائن)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عدلیہ کو ستمبر میں جانے سے پہلے آئین اور قانون کے مطابق اہم فیصلے سنا دینے چاہئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

سرمایہ کاری

جا پان سمندر میں آلودہ پانی چھوڑنے کے منصوبے کو ترک کرے ، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (گلف آن لائن) جاپانی میڈیا کے مطابق جاپان ،اگست کے آخر سےستمبر کے وسط تک فوکوشیما سےجوہری آلودہ پانی کےسمندر میں اخراج کا آغاز کرنے پر غور کر رہا ہے۔بد ھ کے روز چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان مزید پڑھیں

وزارت خا رجہ

امر یکہ و مغر بی مما لک سنکیا نگ کے ذ ریعے چین کو بد نام نہیں کر سکتے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (گلف آن لائن) چینی وزارت خا رجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سنکیانگ میں غیر ملکی سفیروں کا حقیقی صورتِ حال کا تجربہ کرنا ایک بار پھر پوری طرح ظاہر کرتا ہے کہ امریکہ کی قیادت میں مٹھی مزید پڑھیں

چین

چین، جولائی کے دوران سی پی آئی میں ماہ بہ ماہ گراوٹ سے اضافہ

بیجنگ (گلف آن لائن) چین کے قومی محکمہ شماریات جولائی 2023 کے لیے قومی سی پی آئی (کنزیومر پرائس انڈیکس)جاری کیا۔ انڈیکس کے مطابق جولائی میں صارفین کی مانگ میں بہتری رہی اور سی پی آئی میں ماہ بہ ماہ مزید پڑھیں

22

سندھ، سکولوں میں ہفتہ حب الوطنی منانے کی ہدایات جاری

کراچی (گلف آن لائن)محکمہ تعلیم کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رافعہ جاوید نے 7 سے 14 اگست تک اسکولوں میں ہفتہ حب الوطنی منانے کی ہدایات جاری کر دیں۔ ڈائریکٹوریٹ آف انسپکشن اینڈ رجسٹریشن پرائیوٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ کی جانب سے صوبے مزید پڑھیں

22

یو ای ٹی فیصل آباد میں صنعتی فضلے ،پلاسٹک کے دوبارہ استعمال کا کامیاب تجربہ

لاہور (گلف آن لائن)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے ٹیکسٹائل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد نے صنعتی فضلے ، پلاسٹک کے دوربارہ استعمال کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ ٹیکسٹائل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں پاکستان کی پہلی مکمل ٹیکسٹائل ری سائیکلنگ مزید پڑھیں

پاور پلانٹس

رواں مالی سال بجلی صارفین سے مجموعی طو رپر 721ارب روپے اضافی وصول کئے جائینگے

لاہور(گلف آن لائن)حکومت آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی مزید مہنگی کرے گی ، رواں مالی سال میں بجلی صارفین سے مجموعی طو رپر 721ارب روپے اضافی وصول کئے جائیں گے ۔ رپورٹ کے مطابق ستمبر تک سہ ماہی مزید پڑھیں