سینٹ

آئندہ عام انتخابات مقررہ مدت کے اندر کرائیں،سینیٹ میں قرارداد جمع

اسلام آباد (گلف آن لائن)عام انتخابات وقت پر کرانے کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی گئی۔سینیٹر مشتاق احمد نے قرارداد سینیٹ میں جمع کرائی جس میں کہا گیا کہ آئندہ عام انتخابات مقررہ مدت کے اندر کرائیں۔ قرارداد میں کہا مزید پڑھیں

شہباز شریف

ہیپاٹائٹس سی کے خاتمہ کیلئے جامع ملک گیر پروگرام کے تحت فلٹر کلینک قائم کئے جائیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم محمدشہبازشریف نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس سی کے خاتمہ کے لئے جامع ملک گیر پروگرام شروع کیاگیاہے جس کے تحت ملک بھر میں فلٹر کلینک قائم کئے جائیں گے،اس کیلئے وفاقی حکومت نے35 ارب روپے مزید پڑھیں

آئی سی سی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں بھارتی سیکیورٹی ادارے پریشان دکھائی دینے لگے

دبئی (گلف آن لائن)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں بھارتی سیکیورٹی ادارے پریشان دکھائی دینے لگے ، بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ پولیس پاکستان اور انگلینڈ میچ کیلئے مکمل سیکیورٹی دینے سے قاصر ہے۔ کولکتہ پولیس نے کرکٹ ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

طلال چوہدری

نواز شریف لندن میں ہوں یا لاہور میں،سیاست ان کے گرد گھومتی ہے،طلال چوہدری

مکوآنہ (گلف آن لائن )،رہنما مسلم لیگ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کا مفاد جلد از جلد انتخابات میں ہے۔پنجاب میں پی ٹی آئی بالکل ختم ہو چکی ہے اس لیے ہمیں تو فوری الیکشن چاہیے۔ مزید پڑھیں

شیخ رشید

مولانا فضل الرحمان کی اگلی سیاست بھی کٹی پتنگ کی طرح ہوگی’شیخ رشید

لاہور (گلف آن لائن)سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کی اگلی سیاست بھی کٹی ہوئی پتنگ کی طرح ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی سے ملاقات کے لئے درخواست پر ایڈیشنل ہوم سیکرٹری سے جواب طلب

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات کے لئے دائر درخواست پر ایڈیشنل ہوم سیکرٹری سے جواب طلب کر لیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویز مزید پڑھیں

یونیورسٹی فیصل آباد

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد میں انتقامی کاروائیوں کا آغاز، مخالفین کے تعلیمی پروگرام بند کروا دیے، انتظامی عہدوں سے مخالفین کو ہٹا دیا گیا

مکوآنہ (گلف آن لائن)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد میں پرو وائس چانسلر ڈاکٹر ناصر آمین نے ایکٹنگ وائس چانسلر کے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے انتقامی کاروائیوں کا آغاز کر دیا۔ مخالفین کے تعلیمی پروگرام بند کروا دیے۔ انتظامی مزید پڑھیں

امتحانی نتائج

انٹرمیڈیٹ بورڈ فیصل آباد نے پیپر مارکنگ معاوضہ کے چیک جاری کردیئے

مکوآنہ (گلف آن لائن)پنجاب ٹیچرز یونین ٹوبہ ٹیک سنگھ کی کوششیں رنگ لے آئی،انٹرمیڈیٹ بورڈ فیصل آباد نے پیپر مارکنگ معاوضہ کے چیک جاری کردیے،محمد آصف ظفر سینئر نائب صدر کی مدعیت میں پنجاب ٹیچر یونین ٹوبہ کے رہنمائوں چوہدری مزید پڑھیں

،سبزیوں اور پھلوں

فیصل آباد میں پرچون سطح پر پھل اور سبزیوں کی من مانے نرخوں پرفروخت

مکوآنہ (گلف آن لائن)پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد کے مختلف مقامات پر دکانداروں نے پرچون سطح پر پھل اور سبزیوں کی من مانے نرخوں پرفروخت جاری رکھی، سرکاری نرخنامے کی بجائے گراں فروشی کرنے پر خریدار دکانداروں سے مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی ایس کمپیوٹر سائنس کیلئے فیز ٹو فیز ریگولر کلاسز کا اجرا کردیا

مکوآنہ (گلف آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی ایس کمپیوٹر سائنس کیلئے فیز ٹو فیز ریگولر کلاسز کا اجرا کردیاہے۔ ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صمیم نے بتایا کہ کمپیوٹر سائنس بی ایس پروگرام مزید پڑھیں