جامعہ کراچی

جامعہ کراچی،ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2022 کے نتائج کا اعلان

کراچی (گلف آن لائن)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید شاہد ظہیر زیدی کے مطابق ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل(MODULAR )ضمنی امتحانات برائے 2022 ء اور ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2022 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔

نتائج کے مطابق ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل(MODULAR )کے امتحانات میں 10 طلبہ شریک ہوئے اور تمام طلبہ کامیاب قرارپائے۔کامیابی کاتناسب100.00 فیصدرہا۔ ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل کے امتحانات میں 16 طلبہ شریک ہوئے،10 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیاجبکہ 06 طلبہ ناکام قرارپائے۔کامیابی کاتناسب62.50 فیصدرہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں