ایل پی جی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں20روپے 86پیسے اضافہ

لاہور( نیوز ڈیسک)اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں20روپے 86پیسے اضافے کا اعلان کر دیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے سے فی کلو قیمت 260روپے98پیسے ،گھریلو سلنڈر کی قیمت246روپے 15پیسے اضافے سے3079روپے64پیسے تک پہنچ گئی ۔ اوگرا ترجمان مزید پڑھیں

عراق

عراق نے شمالی سرحد سے ایرانی اپوزیشن کو ہٹانے کی تصدیق کر دی

بغداد(نیوز ڈیسک)عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشمری نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے شمال میں ایران کے ساتھ سرحدی پٹی سے ایرانی اپوزیشن کو ہٹا دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عراقی وزیر داخلہ نے اس بات پر زور دیا کہ مزید پڑھیں

بحرینی فوجی ہلاک

سعودی سرحد کے قریب حوثی ڈرون حملے میں چوتھا بحرینی فوجی ہلاک

منامہ(نیوز ڈیسک)بحرین کی ڈیفنس فورس (بی ڈی ایس)نے بتایاہے کہ سعودی عرب میں یمن کی سرحد کے قریب اتحادی افواج کے خلاف گذشتہ پیر کو حوثی باغیوں کے ڈرون حملے میں چوتھا بحرینی فوجی ہلاک ہو گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں

امریکی ڈالر

ڈالر اوپن مارکیٹ میں 11ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گیا، روپیہ 1.68فیصد مضبوط

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈالر کی روپے کے مقابلے میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے امریکی ڈالر کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں میں ریورس گیئرمیں رہا اور روپیہ کو استحکام ملا۔ہفتہ وار کرنسی رپورٹ کے مطابق غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث مشکوک مزید پڑھیں

سوڈان میں ہیضہ

سوڈان میں ہیضہ پھیلنے لگا، عالمی ادارہ صحت متحرک ہوگیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے اعلان کیا ہے کہ سوڈان میں ہیضے کی وبا تیزی سے پھیل رہی ہے۔ ادارہ نے متاثرہ علاقوں میں ریپڈ ریسپانس ٹیمیں تعینات کر دی ہیں۔ ادارہ سوڈانی وزارت صحت کی مدد کے لیے کام مزید پڑھیں

کمار سانو

بالی ووڈ میں سیاست کا سامنا کیا، سب سے اہم چیز کام ہے، کمار سانو

ممبئی (نیوز ڈیسک)کیدار ناتھ بھٹا چاریہ المعروف کمار سانو سن نوے کے عشرے کے بالی ووڈ گلوکار نے کہاہے کہ بالی ووڈ میں سیاست کا سامنا کیا، سب سے اہم چیز کام ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انہیں مزید پڑھیں

وکی کوشل

کترینہ کیف کو خوش کرنا بہت مشکل کام ہے، وکی کوشل

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اسٹار وکی کوشل نے کہا ہے کہ اہلیہ کترینہ کیف کو خوش کرنا بہت مشکل کام ہے۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وکی نے کہا کہ کچھ معاملات میں کترینہ کو مطمئن کرنا بہت مشکل ہے۔انہوںنے مزید پڑھیں

پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم

تاریخ میں پہلی بار پنجاب کے نظام صحت میں بہتری لانے کیلئے اتنی توجہ دی جا رہی ‘ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور ( نیوز ڈیسک) نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں وائس چانسلرز، پرنسپلز اور ایم ایس کانفرنس کے افتتاحی سیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔نگران صوبائی وزیر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر مزید پڑھیں