لاہور بورڈ

لاہور بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانی نتائج جاری کر دیئے

لاہور (نیوز ڈیسک) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانی نتائج جاری کر دیئے۔ بورڈ حکام کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں 1 لاکھ 68 ہزار سے زائد طلبا نے شرکت کی مزید پڑھیں

قومی ایئر لائن

پی آئی اے کے دوحہ جانیوالے طیارے میں خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی (نیوز ڈیسک ) پشاور سے دوحہ جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز میں فنی خرابی ہو گئی جس کے باعث کراچی میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ پرواز پی کے 285 میں پاکستان کی فضائی حدود میں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں جج محمد بشیر نے احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔ منگل کو اسلام آباد مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی

بدقسمتی سے پاکستان کے پاس ذہنی بیماریوں سے نمٹنے کیلئے محدود وسائل ہیں،صدر مملکت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان کے پاس ذہنی بیماریوں سے نمٹنے کیلئے محدود وسائل ہیں۔ ذہنی صحت کے عالمی دن پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پیغام جاری مزید پڑھیں

ڈی-ڈالرائزیشن

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠ملائیشیا نے “ڈی-ڈالرائزیشن” کی تجویز پیش کر دی

کوا لا لمپور (نیوز ڈیسک)ملائیشیا کے وزیر اعظم انور بن ابراہیم نے “ڈی-ڈالرائزیشن” کی تجویز پیش کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ تجارت کے لئے مقامی کرنسی کے استعمال پر زور دیا جائے۔منگل کے روز انور بن ابراہیم نے پارلیمنٹ مزید پڑھیں

سری لنکا کے قرض معاملات کی تنظیم نو میں فعال

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین کی کثیر الجہتی اداروں سے سری لنکا کے قرض معاملات کی تنظیم نو میں فعال شرکت کی در خواست

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ون بین نے یومیہ پریس کانفرنس میں سری لنکا کے قرضوں کی تنظیم نو کی پیش رفت کے حوالے سے کہا کہ گزشتہ سال سے متعلقہ چینی مالیاتی ادارے چین سے مزید پڑھیں

ریڈ کراس سو سائٹی آف چا ئنہ

ریڈ کراس سو سائٹی آف چا ئنہ کی جا نب سے افغان ہلال احمر کو امداد کی منتقلی

کا بل (نیوز‌ڈیسک) افغانستان میں چینی سفارت خانہ نے ریڈ کراس سوسائٹی آف چائنہ کی جانب سے صوبہ ہرات میں زلزلے کی آفت پر فراہم کی جانے والی دو لاکھ امریکی ڈالرز کی نقد امداد افغان ہلال احمر کو منتقل مزید پڑھیں

چائنا کوسٹ گارڈ

چائنا کوسٹ گارڈ کا قومی خودمختاری کا بھرپور تحفظ کر نے کا اعلان

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان گان یوئی نے بتایا کہ فلپائنی بحریہ کی ایک گن بوٹ نے چین کی جانب سے بار بار انتباہ کے باوجود چین کے جزیرہ ہوانگیان سے ملحقہ پانیوں میں داخل ہونے کی کوشش مزید پڑھیں

وائٹ پیپر

چین نے بیلٹ اینڈ روڈانیشیٹو کی کامیابیوں بارے وائٹ پیپر جا ری کر دیا

بیجنگ (نیوز‌ ڈیسک) چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے وائٹ پیپر “بیلٹ اینڈ روڈ کی تعمیر: بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے اہم تجربہ” کے اجراء کے لئے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد مزید پڑھیں

عالمی بینک

عالمی بینک نے پاکستان کے نجکاری کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دیے

اسلام آباد (گلف آن لائن)عالمی بینک نے پاکستان کے نجکاری کے طریقہ کار پر سوالات اٹھا دئیے۔عالمی بینک کے مطابق سیاسی مداخلت یا عدالتوں میں کیسز سے نجکاری کا عمل متاثر ہوگا، پاکستانی حکومتی کمپنیوں کا منافع جنوبی ایشیائی ممالک مزید پڑھیں