جامعہ کراچی

جامعہ کراچی، ایل ایل بی سال آخر ضمنی امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان

کراچی (ایجوکیشن ڈیسک)ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید شاہد ظہیر کے مطابق ایل ایل بی سال آخر ضمنی امتحانات برائے 2021 ء کے نتائج کا اعلان کردیاگیاہے۔نتائج کے مطابق امتحانات میں 204 طلبہ شریک ہوئے،31 طلبہ کو فرسٹ ڈویژن جبکہ 122 طلبہ کو سیکنڈ ڈویژن میں کامیاب قراردیاگیا۔کامیابی کاتناسب 75.49 فیصدرہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں