افتخار احمد

افتخار احمد نے اسد شفیق سے بدتمیزی پر معافی مانگ لی

کراچی (گلف آن لائن)سندھ پریمیئر لیگ میں شریک قومی کرکٹر افتخار احمد نے اسد شفیق سے بدتمیزی پر معافی مانگ لی۔ افتخار احمد کے مطابق میں اپنے رویے پر نہایت ہی معذرت خواہ ہوں، مجھے اس طرح کی حرکت نہیں مزید پڑھیں

کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کا ٹاکرا نہیں ہوسکے گا

ریا ض (گلف آن لائن)عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کا ٹاکرا نہیں ہو سکے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں موجود فٹبال کے مداح لیونل میسی اور کرسٹیانو رونالڈو کے میچ کا شدت سے انتظار مزید پڑھیں

لائیڈ آسٹن

امریکہ،برطانیہ کا غزہ جنگ کے خطرات پر تبادلہ خیال

واشنگٹن(گلف آن لائن)پینٹاگون نے کہا ہے کہ امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے پینٹاگون میں اپنے برطانوی ہم منصب گرانٹ شیپس سے شرقِ اوسط میں سلامتی کے خطرات پر گفتگو کے لیے ملاقات کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

حسین امیر عبداللہیان

امریکہ دھمکیاں بند کرے، ہماراجوابی وارفوری ہوگا،ایران

تہران(گلف آن لائن )ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے امریکہ سے دھمکی آمیز زبان کا استعمال بند کرنے اور سیاسی حل تلاش کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ امریکہ کے حملے کی صورت میں ان کے مزید پڑھیں

جان کربی

بائیڈ ن کواردن حملے کاجواب دینے کااختیارہے،وائٹ ہائوس

واشنگٹن(گلف آن لائن)وائٹ ہائوس نے اعلان کیا ہے کہ اردن میں ایک فوجی اڈے پر تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے پیچھے عراق میں اسلامی مزاحمت کا ہاتھ ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان

شاہ رخ خان نے حسنِ اخلاق سے ایک بار پھر مداحوں کے دل جیت لیے

ممبئی (گلف آن لائن)بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اپنے منفرد انداز اور شاندار اداکاری کے علاوہ اپنے حسنِ اخلاق کی وجہ سے بھی مشہور ہیں۔ سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کی مداحوں کے ساتھ ملاقاتوں کی ویڈیوز اکثر مزید پڑھیں

پرینیتی چوپڑا

شوہر کی حوصلہ افزائی کی وجہ سے گلوکاری شروع کی، پرینیتی چوپڑا

ممبئی (گلف آن لائن)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے کہا ہے کہ انہوں نے اداکاری کے بعد اب دوسرے پروفیشن کا آغاز بطور گلوکارہ کیا ہے اور اس میں ان کے شوہر راگھو چڈھا نے بہت زیادہ حوصلہ مزید پڑھیں