چینی صدر 

چینی صدر اور ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سکریٹری نگوین فو ٹرونگ کے درمیان تہنیتی پیغام کا تبادلہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) جشن بہار کے موقع پر سی پی سی کے جنرل سیکرٹری اور چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ اور ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سکریٹری نگوین فو ٹرونگ نے تہنیتی پیغام کا تبادلہ کیا ۔جمعہ کے مزید پڑھیں

الیکشن کے روز انٹرنیٹ بندش کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان نے پولنگ کے روز انٹرنیٹ کی بندش کا امکان مسترد کردیا۔ الیکشن کمیشن میں عام انتخابات کے حوالے سے ہونے والے اہم اجلاس کے بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے مزید پڑھیں

مسعود خان

پاک امریکہ دوطرفہ تجارت اور پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کا فروغ اولین ترجیح ہے، مسعود خان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا کہ پاک امریکہ دو طرفہ تجارت اور پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کا فروغ اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ کاروباری برادری کی سہولت کے لئے قائم کردہ مزید پڑھیں

نوار الحق کاکڑ

ملک میں انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن کی معاونت کر رہے ہیں،نگران وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے افغانستان میں سیاسی اور اقتصادی استحکام کیلئے عالمی کوششوں کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ افغان عوام اور ان کی قیادت پر منحصر ہے مزید پڑھیں

چین

چین کی لاجسٹک صنعت کا خوشحالی انڈیکس 52.7فیصد رہا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے  جنوری میں چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کا خوشحالی انڈیکس جاری کیا۔ اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں لاجسٹکس کی کاروباری سرگرمی گزشتہ سال کی چوتھی سہ ماہی سے مستحکم رہی۔ مزید پڑھیں

ٹویوٹا

ٹویوٹا کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کار ساز کمپنی کا اعزاز برقرار

لاہور(گلف آن لائن)ٹویوٹا نے دنیا کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کار ساز کمپنی کا اعزاز برقرار رکھا ہے۔ ٹویوٹا موٹر نے 2023 میں 11.2 ملین کی ریکارڈ سالانہ فروخت پوسٹ کرنے کے بعد مسلسل چوتھے سال دنیا کی مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی نچلی سطح پر فعال کارکنوں اور عوام سے ملاقات

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نےچین کے شہر تھیان چن کا دورہ کیا اور نچلی سطح پر فعال مقامی کارکنوں اور عوام سے خیرو عافیت دریافت کی۔ جمعہ کے روز مزید پڑھیں

لارین چیٹل

آسٹریلوی کرکٹر لارین چیٹل کینسر کے علاج کیلئے کرکٹ سے باہر

میلبورن (گلف آن لائن)آسٹریلیا کی خاتون کرکٹر لارین چیٹل کینسر کے علاج کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئیں۔ فاسٹ بولر لارین چیٹل جِلد کے کینسر کا شکار ہیں جس کے علاج کے باعث اب وہ ویمن پریمیئر لیگ سمیت رواں مزید پڑھیں

عبید شاہ

مینجمنٹ کے دوستانہ رویے کی وجہ سے لڑکے اچھا پرفارم کررہے ہیں، عبید شاہ

لاہور (گلف آن لائن)پاکستان انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ بولر عبید شاہ نے کہا ہے کہ مینجمنٹ کے دوستانہ روییکی وجہ سے لڑکیاچھا پرفارم کررہے ہیں۔ عبید شاہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہاں کی کنڈیشن مختلف مزید پڑھیں