پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے سات سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

لاہور(گلف آن لائن)پنجاب یونیورسٹی نے ثوبیہ مشتاق دخترمشتاق علی کوباٹنی،سونیا حنیف دخترمحمد حنیف کوریاضی ، سربلند ولد سرفراز خان کوانٹرنیشنل ریلیشنز ،عائشہ خان دختر خالد محمود خان کو ریاضی ،

شاہزیب خورشید ولد خورشید علی کوکامرس ،ثناء صفدر دختر سلطان صفدر کو زوالوجی اوربشریٰ محمود دختر محمود احمد مودی کوسوشیالوجی کے مضمون میں ، مقالہ جات کی تکمیل کے بعد ،پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں