انعامی بانڈز

200روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 98ویں قرعہ اندازی20جون کوہوگی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)200روپے والے قومی انعامی بانڈز کی 98ویں قرعہ اندازی عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث 17جون کے بجائے 20جون بروز جمعرات منعقد ہوگی۔اس کا پہلا انعام ساڑھے7لاکھ روپے،دوسرا انعام 2لاکھ 50ہزار کے پانچ انعامات اور 1250روپے کے 2394انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں