روسی عید یدار

امریکہ جنگوں سے پیسہ کما تا ہے، روسی عید یدار

ما سکو (نمائندہ خصوصی)روسی فیڈریشن کی سلامتی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دمتری میدویدوف نے روسی میڈیا کو ایک انٹرویو میں کہا کہ امریکہ دنیا بھر میں بحران پیدا کرکے دنیا کو کنٹرول کرنے کی مسلسل کوشش کر رہا ہے۔ان کا مزید پڑھیں

عہد یدار ہنگری

چین کی الیکٹرک گاڑیوں پر اضافی محصولات سے یورپ کی مسابقت کو نقصان پہنچے گا،عہد یدار ہنگری

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)ہنگری کی قومی معیشت کی وزارت کے صنعتی امور کے نائب ریاستی سیکرٹری ناجی ایڈم نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک انٹرویو میں کہا کہ اضافی محصولات پر یورپی یونین میں شدید اختلافات ہیں۔ یورپی یونین کی سب مزید پڑھیں

چیف ایگز یکٹو مکاؤ

ایک ملک، دو نظام” کے نظریے کو فروغ دیں ، چیف ایگز یکٹو مکاؤ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی مرکزی حکومت نے مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کے نومنتخب چھٹے چیف ایگزیکٹو چن ہاؤ ہوئی کا تقرر کیاہے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ مستقبل میں “ایک ملک، دو نظام” کی پالیسی کو عملی جامہ پہنانے مزید پڑھیں

چینی وزیر اعظم

چینی وزیر اعظم چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت تجارت کے ترجمان کے مطابق ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو 5 سے 10 نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہوگی۔ چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ افتتاحی تقریب اور متعلقہ سرگرمیوں میں شرکت اور تقریر کریں مزید پڑھیں

وزیراعظم

شہباز شریف عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم شہباز شریف اگلے ہفتے عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب جائیں گے۔ مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر غور کے لئے سعودی عرب کانفرنس کی میزبانی کرے گا جس میں شرکت کے لیے مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر انٹیلی جنس ،انوسٹی گیشن ڈائریکٹوریٹ نے صرف خوف و ہراس پھیلایا، پاکستان ٹیکس بار

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے ایف بی آر کے انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن ڈائریکٹوریٹ (کسٹمز)کی بندش کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر کی طرف سے طویل انتظار کے بعد یہ مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

معاشی اصلاحات کے ایجنڈے کی کامیابی کیلئے پالیسیوں کا تسلسل ناگزیر ہے ‘ اشرف بھٹی

لاہور( نمائندہ خصوصی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کو خود انحصاری کی منزل اور ترقی کیلئے چین کے ماڈل سے استفادہ کرنا ہوگا ،معاشی اصلاحات کے ایجنڈے کی کامیابی کیلئے پالیسیوں کا مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور(نمائندہ خصوصی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 14روپے اضافے سے540روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے373روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 321روپے فی درجن کی سطح مزید پڑھیں

آصف زرداری

صدر مملکت آصف زرداری کی جلد صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

رائے ونڈ (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی کے رہنمائوں نے صدرر مملکت آصف علی زرداری کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ پیپلز پارٹی لاہور کے جنرل سیکرٹری رانا جمیل منج اور مرکزی رہنما چودھری مزید پڑھیں