یوسف رضا گیلانی

موسمیاتی تبدیلی کا چیلنج پائیدار ترقی میں رکاوٹ بن رہا ہے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کا چیلنج پائیدار ترقی میں رکاوٹ بن رہا ہے،پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے غیر متزلزل عزم ناگزیر ہے۔ان خیالات کا اظہاریوسف رضا گیلانی مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، انڈیکس 92 ہزار کی سطح عبور کرگیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن بازارِ حصص میں مارکیٹ کا آغاز 854 پوائنٹس کی بڑی تیزی کے ساتھ مزید پڑھیں

عامر خان

عامر خان کی فیصلے کرنے میں بہت زیادہ وقت لگانا ہے، کرن رائو

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی سابق اہلیہ کرن رائو نے کہا ہے کہ عامر خان فیصلے کرنے میں بہت وقت لگاتے ہیں اور مجھے ان کی یہ عادت بہت بری لگتی تھی۔ایک انٹرویو کے دوران مزید پڑھیں

شاہ رخ خان

تاپسی پنوں کا فلم ‘ڈنکی’ میں کام سے متعلق بڑا انکشاف

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کی باصلاحیت اداکارہ تاپسی پنوں نے شاہ رخ خان اور راج کمار ہیرانی کی فلم ڈنکی میں کام سے متعلق بڑا انکشاف کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق37 سالہ تاپسی پنوں نے کہا کہ انہیں شاہ مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

پنجاب حکومت کا پی آئی اے خریدنے کا کوئی ارادہ نہیں، عظمی بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی)صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کا پی آئی اے خریدنے کا کوئی ارادہ نہیں، ایئر پنجاب والا معاملہ گفتگو میں آیا تھا۔اپنے ایک بیان میں عظمی بخاری نے کہا ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

انتظار پنجوتھا بازیابی کیس،اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایس ایچ او تھانہ کوہسار کو تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے انتظار پنجوتھا بازیابی بازیابی کیس میں تھانہ کوہسار کے ایس ایچ او کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے اپنے ریمارکس میں وفاقی دارالحکومت میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سارے کیسز آئینی عدالت میں نہ لیکر جائیں کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں، جسٹس منصور کے ریمارکس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ سارے کیسز آئینی عدالت میں نہ لے کر جائیں کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں۔ سپریم کورٹ میں سوئی نادرن زائد بلنگ مزید پڑھیں

شہریارآفریدی

پی ٹی آئی میں اختلافات، لندن احتجاج میں شہریارآفریدی کو خطاب سے روک دیا گیا

لندن (نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے لندن میں برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرے میں پارٹی میں اختلافات سامنے آگئے۔پی ٹی آئی رہنماءشہریارآفریدی کو احتجاج سے تقریر نہیں کرنے دی گئی۔ جلسے سے ذلفی بخاری، شہباز گل مزید پڑھیں

شعیب شاہین

ہماری احتجاجی تحریک میں پوری قوم نکلے گی، شعیب شاہین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پی ٹی آئی رہنماءشعیب شاہین نے کہا ہے کہ انشااللہ ! ہماری احتجاجی تحریک میں پوری قوم نکلے گی۔ ایک انٹرویو میں شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ حکومتی اتحادی کہتے تھے 25 اکتوبرسے پہلے ترمیم ضروری ہے، مزید پڑھیں