ایازصادق

اسپیکرسردار ایازصادق کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی تنظیم نو کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی تنظیم نو کا فیصلہ کر لیا۔اسپیکر ایاز صادق کی زیرِ صدارت فنانس کمیٹی کے اجلاس میں منظوری دی گئی۔قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے اعلامیے کے مطابق قومی اسمبلی سیکریٹریٹ مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے

کراچی(نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے۔ذرائع نے بتایا کہ صدر مملکت ا?صف زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچے جہاں سے انہیں بلاول ہاؤس پہنچایا گیا۔واضح رہے کہ آصف زرداری دبئی میں اپنی مزید پڑھیں

حارث رئوف

آسٹریلیا میں کافی میچز کھیلے ہیں، کوشش تھی کہ ٹیم کو بریک تھرو دلواؤں’حارث رئوف

سڈنی (نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف شاندار بولنگ پر وسیم اکرم کے سوال کا جواب دے دیا۔سابق کپتان وسیم اکرم نے حارث رؤف سے سوال کیا کہ آپ کو اہم میچ میں دنیا مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیم

ون ڈے رینکنگ جاری’ پاکستانی ٹیم چوتھے سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئی

لندن(نمائندہ خصوصی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ ون ڈے رینکنگ کے مطابق پاکستانی ٹیم چوتھے سے تیسرے نمبر پر پہنچ گئی ہے، پاکستان نے آسٹریلیا مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی

چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکارہوگیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول پر ڈیڈ لاک برقرار ہے جس کی وجہ سے شیڈول کا اعلان تاخیر کا شکار ہوگیا۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق شیڈول کا معاملہ سلجھ نہ سکا جس کے باعث آئی سی سی نے ایونٹ مزید پڑھیں

عراق

امریکی افواج کے انخلا کا پہلا مرحلہ 2025 میں ختم ہوگا، عراق

بغداد(نمائندہ خصوصی)عراق میں داعش کے خلاف لڑنے کے لیے امریکی افواج اور بین الاقوامی اتحاد کی بقا کے بارے میں جاری بحث کی روشنی میں عراقی حکومت کے ترجمان باسم العوادی نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی افواج کے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ ایران کے خلاف دبائو کی پالیسی کو تبدیل کریں ، ایران

تہران(نمائندہ خصوصی)ایران کی طرف سے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا گیا ہے کہ ایران کے خلاف اپنے پہلے دور صدارت میں اختیار کردہ دبائو کی پالیسی کو تبدیل کریں۔ ایران کی طرف سے یہ موقف ایران کے مزید پڑھیں

بائیڈن

بائیڈن نے ٹرمپ کو وائٹ ہائوس میں ملاقات کی دعوت دے دی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور صدر جوبائیڈن کے درمیان وائٹ ہاس میں ملاقات طے پا گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ ملاقات وائٹ ہاس کے ترجمان کے مطابق بدھ کے روز ہوگی۔20 جنوری سے باضابطہ طور مزید پڑھیں

لائبہ خان

ماصی میں قطری شہزادے کے ساتھ شادی کی افواہیں پھیلائی گئیں، لائبہ خان

لاہور (نمائندہ خصوصی)شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ لائبہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں یوٹیوب پر ان کی قطری شہزادے کے ساتھ شادی کی افواہیں پھیلائی گئیں۔اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ‘کیسی تیری خود غرضی’ سے مزید پڑھیں