اداکارہ صاحبہ

میں نے کئی سال تک نیا سوٹ نہیں خریدا، اداکارہ صاحبہ

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور افضل خان (جان ریمبو) کی اہلیہ صاحبہ نے اپنی شادی شدہ کامیاب زندگی کے بارے میں پہلی بار ذاتی نوعیت کی باتیں ناظرین سے شیئر کیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں مزید پڑھیں

سیف علی خان

مجھے بھی جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی ،سیف علی خان کا انکشاف

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ میں چھوٹے نواب کے نام سے مشہور اداکار سیف علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھی کرینہ کپور سے شادی کے وقت جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی تھی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر نےفوجی سازوسامان کی ضمانت سے متعلق ضوابط جاری کرنے کے حکم نامے پر دستخط کر دئیے  

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین اور چینی صدر شی جن پھنگ نے “فوجی سازوسامان کی  ضمانت سے متعلق  ضوابط” جاری کرنے کے حکم نامے پر دستخط کیے ہیں، جو یکم دسمبر، 2024 سے نافذ العمل ہوگا۔ مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور انڈو نیشیا اسٹریٹجک باہمی اعتماد کو مضبوط بنا ئیں، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے  صدر  شی جن پھنگ نے انڈونیشیا کے صدر پرابوو سوبیانتو سے  ملاقات  کی جو چین کے سرکاری دورے پر تھے۔ ہفتہ کے روز شی جن پھنگ نے  کہا کہ چین انڈونیشیا کی نئی حکومت کے ساتھ مزید پڑھیں

وزیر اعظم سلو واکیہ

یورپ میں بہت سے لوگوں نے چین کو غلط سمجھا ہے ، وزیر اعظم سلو واکیہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سلوواکیہ کے وزیر اعظم رابرٹ فیزو نے کہا ہے کہ چین اور سلوواکیہ کے درمیان شراکت داری نےسلوواکیہ کے لئے نئے مواقع پیدا کیے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہم ترقی کا اپنا راستہ اختیار کرنے مزید پڑھیں

چینی سفیر

چین اور امریکہ کو جیت جیت کی صورتحال حاصل کرنی چاہیئے ، چینی سفیر

نیو یارک (نمائندہ خصوصی) امریکہ میں چین کے سفیر شے فنگ نے چین امریکہ سفارتی تعلقات کے قیام کی پینتالیسویں سالگرہ منانے کے لئے یوایس چائنا بزنس کونسل کے زیر اہتمام ایک عشائیہ سے ورچول خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

جدید ترین ٹیکنالوجی

چین، سی آئی آئی ای میں عالمی جدید ترین ٹیکنالوجی کی دھوم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) شنگھائی میں جاری ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) عالمی جدید ترین ٹیکنالوجی کی کشش سے بھری ہوئی ہے۔ سی آئی آئی ای کے گزشتہ چھ سیشنز میں تقریباً 2500 نئی مصنوعات، ٹیکنالوجیز اور مزید پڑھیں

یورپی یونین

یوکرین کی حمایت پر یورپی یونین میں دوبارہ دراڑیں پیدا ہو گئیں

کیف (نمائندہ خصوصی)یورپی یونین کے رہنماؤں کا غیر رسمی اجلاس ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپیسٹ میں منعقد ہوا۔میٹنگ میں، یورپی یونین کے رہنماؤں نے یورپی مسابقت کو بڑھانے کے لیے “بوڈاپیسٹ ڈیکلریشن” پر ایک معاہدہ کیا۔لیکن یوکرین کی حمایت کے معاملے مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

احتجاج اور جلسوں کا مقصد اڈیالہ جیل کے قیدی کیلئے این آر او لینا ہے’عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ فتنہ پارٹی خیبرپختونخوا میں بندے فی کس ایک ہزار پر لائیں یا پانچ ہزار دیہاڑی پر لائیں ، جلسہ جلسہ کھیلے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں۔انہوں نے ایک بیان میں مزید پڑھیں