اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کا انعامی بانڈز کے حوالے سے اہم اعلان

کراچی (نمائندہ خصوصی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انعامی بانڈز کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ساڑھے7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار اور 40 ہزار مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر سے زائد اضافہ متوقع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لیٹر سے زائد اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے سے فی لیٹر سے زائد اضافہ متوقع ہے جبکہ مزید پڑھیں

منموہن سنگھ

سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ کی آخری رسومات جمنا کے کنارے ادا

نئی دہلی ( نمائندہ خصوصی)بھارت کے سابق وزیرِ اعظم منموہن سنگھ کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منموہن سنگھ کی آخری رسومات نئی دہلی میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں، آخری رسومات دریائے مزید پڑھیں

قدرتی گیس

لاہور میں گیس کا پریشر انتہائی کم، بیشتر علاقے گیس سے محروم

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور میں سردی بڑھنے پر گیس پریشر کم ہو گیا، بیشتر علاقے گیس سے محروم ہو گئے۔ لاہور کے کئی علاقوں میں مقررہ اوقات کے دوران بھی گیس میسر نہیں ہے، فیروز پور روڈ، مسلم ٹاؤن، گارڈن ٹاؤن کے مزید پڑھیں

عباس عراقچی

شام میں تباہ کن مداخلت کی جارہی ہے،ایران

تہران(نمائندہ خصوصی)ایرانی وزیر خارجہ نے انتباہ کیا ہے کہ شام کے مسقبل کے لیے تباہ کن قسم کی مداخلت کی جارہی ہے۔ اس مداخلت کے بجائے فیصلوں کو صرف شامی عوام کی مرضی کے مطابق ہونا چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

فرینک والٹر

جرمن صدر فرینک والٹر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی

برلن (رپورٹنگ آن لائن)جرمنی کے صدر فرینک والٹر نے جرمن پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن صدر فرینک والٹر نے اسمبلی توڑنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ نئے انتخابات ہی ملک کو مزید پڑھیں

ولادیمیر زیلنسکی

روس کی جانب سے لڑنے والے شمالی کوریا کے پکڑے گئے متعدد زخمی فوجی ہلاک ہوگئے، یو کرینی صدر

(نمائندہ خصوصی)یو کرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یو کرین کی فورسز کی جانب سے شمالی کوریا کے زخمی حالت میں پکڑے گئے متعدد فوجی ہلاک ہوگئے، روس کی جانب سے جنگ لڑنے کے لیے بھیجے گئے مزید پڑھیں

بھارتی صحافی

روہت جانے کا وقت ہوگیا ہے! بھارتی صحافی کا کپتان سے ریٹائرمنٹ کا مطالبہ

(نمائندہ خصوصی)نامور بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے آسٹریلیا کیخلاف ناقص پرفارمنس پر اپنے ہی کپتان سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اسپورٹس تک کے لائیو سیشن کے دوران بھارتی جرنلسٹ نے روہت شرما کی کپتانی سے ریٹائرمنٹ پر مزید پڑھیں

پاکستان ویمنز ٹیم

انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی)آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں کومل خان پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گی۔آئی سی سی انڈر مزید پڑھیں

اسٹیو اسمتھ

اسٹیو اسمتھ نے یونس خان اور برائن لارا کا ریکارڈ برابر کردیا

میلبرن (نمائندہ خصوصی)آسٹریلیا کے مایہ ناز بیٹر اسٹیو اسمتھ نے پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر یونس خان اور برائن لارا کا ریکارڈ برابر کردیا۔ میلبرن میں کھیلے جارہے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا کی ٹیم 474 رنز بنا کر مزید پڑھیں