برائلر گوشت

لاہور،مرغی کا گوشت 461 روپے کلو ہو گیا، انڈوں کی قیمت برقرار

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور میں مرغی کا گوشت سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت برقرار ہے۔مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے فی کلو کی نمایاں کمی ہو گئی، مرغی کا گو شت 461 روپے کلو ہو گیا۔ گزشتہ روز برائلر مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ

سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 2 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا، ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ برقرار

کراچی(نمائندہ خصوصی )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر سے تیزی کا رجحان برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ، 1200 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان مزید پڑھیں

عمر ایوب

ہم اسلام آباد کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں گئے تھے، ہم پر فائرنگ کی گئی، جس کے بعد وہاں سے کارکنان روانہ ہوئے، عمرایوب

پشاور(نمائندہ خصوصی )پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم اسلام آباد کوئی قلعہ فتح کرنے نہیں گئے تھے،ہم پر فائرنگ کی گئی، جس کے بعد وہاں سے کارکنان روانہ ہوئے، مذاکرات کا مجھے نہیں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

آئینی بینچ، آڈیو لیکس پر انکوائری کمیشن کے قیام کیخلاف کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی استدعا پر سماعت ملتو ی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے آڈیو لیکس پر انکوائری کمیشن کے قیام کیخلاف کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی استدعا پر سماعت ملتو ی کردی۔ آئینی بنچ میں آڈیو لیکس پر انکوائری کمیشن کے قیام کیخلاف کیس کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ، بھاٹی چوک میں مچھلی کی دکانیں سیل کرنے کیخلاف درخواستوں پر انتظامیہ سے جواب طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے بھاٹی چوک میں مچھلی کی دکانیں سیل کرنے کے خلاف درخواستوں پر ضلعی انتظامیہ سے جواب طلب کر لیا۔بھاٹی چوک سے پرانی مچھلی منڈی کی شہر سے باہر منتقلی کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

مصطفی نواز کھوکھر

گھر پر آگ لگی ہوئی ہے اور ہم سب گھر کو باہر سے جلتا دیکھ رہے ہیں،مصطفی نوازکھوکھر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا کہ سیاست کو اتنا تلخ بنادیا گیا کہ آج ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں، سب کہہ رہے ہیں سیاستدانوں کو ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھنا چاہیے۔ایک انٹرویو مزید پڑھیں

محمد زبیر

پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت کے بجائے دشمن کا درجہ دیدیا گیا،محمد زبیر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو سیاسی جماعت کے بجائے دشمن کا درجہ دیدیا گیا۔ میرے خیال سے بات چیت نہیں ہونے جارہی، وزیراعظم نے کہا تھا سب کیخلاف مقدمات درج کریں۔ایک مزید پڑھیں

عمر ایوب

پشاورہائیکورٹ ،عمر ایوب اور فیصل امین گنڈا پور کی 21 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماﺅں عمر ایوب اور فیصل امین کی 21 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور کرلی۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے عمر ایوب اور فیصل امین کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی مزید پڑھیں

طلال چوہدری

گورنر راج لگانے کا شوق نہیں مگر مجبور کیا جارہا ہے، یہ آخری وارننگ ہے، طلال چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کو گورنر راج جیسے فیصلے کرنے کا شوق نہیں مگر ہمیں مجبور کیا جارہا ہے، ہم سیاسی حکومت ہیں ایسا اقدام نہیں کرنا مزید پڑھیں

کے پی حکومت

آئینی عدالت کا قیام، کے پی حکومت کا اسمبلی میں قرارداد نہ لانے کا فیصلہ

پشاور(نمائندہ خصوصی )خیبر پختونخوا حکومت نے آئینی عدالتوں کے قیام کیلئے صوبائی اسمبلی میں قرارداد نہ لانے کا فیصلہ کر لیا ۔صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کا کہنا ہے کہ 26 ویں آئینی ترامیم کو ہم مانتے ہی نہیں تو مزید پڑھیں