سفیان مقیم

کپتان کے پلان کے مطابق بولنگ کی اور کامیابی ملی، سفیان مقیم

بولاوائیو(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسپنر سفیان مقیم نے کہا ہے کہ کپتان کے دیے گئے پلان کے مطابق بولنگ کی اور کامیابی ملی۔بلاوائیو میں پریس کانفرنس کے دوران سفیان مقیم نے کہا کہ سیریز کا پہلا میچ اہم ہوتا مزید پڑھیں

ایرا خان

میری دماغی حالت خراب ہوئی تو والدین نے ایک دوسرے کو الزام دیا، ایرا خان

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ سپراسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی دماغی صحت کی خرابی پر والدین نے ایک دوسرے کو موردرِ الزام ٹھہرایا تھا۔ایرا خان نے اپنی ذہنی صحت کے حوالے سے مزید پڑھیں

اسما عباس

جو شادی شدہ لڑکیاں ماں کا پیچھا نہیں چھوڑتیں انکے گھر برباد ہوجاتے ہیں، اسما عباس

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اسما عباس نے کہا ہے کہ شادی کے بعد جو لڑکیاں ماں کا پیچھا نہیں چھوڑتیں ان کے گھر برباد ہوجاتے ہیں۔اسما عباس نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو میں شادی مزید پڑھیں

دعا لیپا

پاپ اسٹار دعا لیپا نے شاہ رخ کے گانے پر پرفارم کرکے سب کو حیران کردیا

ممبئی (نمائندہ خصوصی)دنیا بھر میں معروف پاپ اسٹار دعا لیپا نے ممبئی میں کنسرٹ کے دوران شاہ رخ خان کے گانے پر پرفارم کرکے شائقین کو حیرت میں مبتلا کردیا۔پاپ اسٹار دعا لیپا عالمی شہرت کی حامل ہیں تاہم وہ مزید پڑھیں

وکرانت میسی

معروف بھارتی اداکار وکرانت میسی کا فلم انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان

ممبئی (نمائندہ خصوصی)دو دہائیوں سے بالی ووڈ کی فلم انڈسٹری سے وابستہ 37 سالہ اداکار وکرانت میسی نے بلاک بسٹر 12ویں فیل سمیت کچھ شاندار پرفارمنس دینے کے بعد اداکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔وکرانت میسی نے فوٹو مزید پڑھیں

سبزیاں

لاہور ، سبزیاں سرکاری نرخ ناموں کے برعکس فروخت ہونے لگیں

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور میں سبزیوں کے ریٹ آوٹ آف کنٹرول ہونے لگے، شہر میں سبزیاں سرکاری نرخ ناموں کے برعکس فروخت ہونے لگیں ۔مارکیٹ کمیٹی کے مطابق جاری کردہ سرکاری ریٹ لسٹ میں 4 سبزیوں کے دام بڑھا مزید پڑھیں

ایف بی آر

ریونیو شارٹ فال کا ذمہ دار موجودہ انتظامیہ ہے، ایف بی آر افسران

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) افسران نے ریونیو شارٹ فال کا ذمہ دارموجودہ انتظامیہ کو قرار دے دیا۔ان لینڈ ریونیو سروس آفیسرز ایسوسی ایشن (آئی آر ایس او اے) کی جانب سے جاری اعلامیے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

ابھی گورنر راج نہیں لگ رہا، لگا تو ان سے نمٹ لوں گا، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی دھرنوں سے نہیں عدالتوں کے ذریعے ہی باہر آسکتے ہیں۔ صوبے میں گورنر راج لگا تو میں ان سے نمٹ لوں گا۔ایک نجی مزید پڑھیں

رانا مشہود

کوئی سازش پاکستان کو تباہی کی طرف نہیں لے جا سکتی، رانا مشہود

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ کوئی سازش پاکستان کو تباہی کی طرف نہیں لے جا سکتی۔ لاہور میں انٹرنیشنل والنٹیئر ڈے کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیم چیلنج 2024 کی افتتاحی تقریب مزید پڑھیں

سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

پاکستان میں صنفی بنیاد پر تشدد کی روک تھام کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں،سینیٹر اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر قانون و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں صنفی بنیاد پر تشدد کی روک تھام کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔اسلام آباد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں