اجلاس

چین، 2025 کے  دو اجلاسوں کا نیوز سینٹر  فعال ہو گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی چودہویں قومی عوامی کانگریس کا تیسرا اجلاس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی  چودہویں قومی کمیٹی کا تیسرا اجلاس، بالترتیب5 مارچ اور4 مارچ کو بیجنگ میں شروع ہوں گے۔ جمعرات کے روز چینی میڈ مزید پڑھیں

ایف بی آر

لاہور ٹیکس بار کاچیئرمین ایف بی آر ،ممبر آئی ٹی کو افسران کے رویے کیخلاف خط

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور ٹیکس بار چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریو نیو اور ممبر آئی ٹی کو افسران کے رویے کے خلاف خط ارسال کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلز ٹیکس کی ریٹرن میں نظر ثانی کو روکنا غیر قانونی ،غیر اخلاقی مزید پڑھیں

پوپ فرانسس

پوپ فرانسس کی طبیعت بدستور تشویشناک، اسپتال میں علاج جاری

اسرائیل (نمائندہ خصوصی)کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا، پوپ فرانسس کی طبیعت بدستور تشویشناک ہے، لیکن اُنہوں نے اسپتال میں پرسکون رات گزاری۔ ڈبل نمونیہ کی تشخیص کے بعد سے پاپائے روم کا 14 فروری سے روم کے جیمیلی اسپتال میں مزید پڑھیں

ٹرمپ

کینڈینز چاہتے ہیں انکا ملک ہماری ریاست بنے،ٹرمپ

واشنگٹن /اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کینیڈا کے شہریوں کی بڑی تعداد امریکا کی 51 ویں ریاست کا حصہ بننا چاہتی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وائٹ ہائوس میں صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے امریکا مزید پڑھیں

احمد الشرع

شام میں قومی مکالمہ کانفرنس ، احمد الشرع کا ریاست کی وحدت پر زور

دمشق(نمائندہ خصوصی)شام کے عبوری صدر احمد الشرع نے کہاہے کہ اس وقت ریاست کی تعمیر نو کا غیر معمولی تاریخی نادر موقع ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے یہ بات قومی مکالمہ کانفرنس میں اپنے خطاب میں کہی۔ سیکڑوں شامی آج مزید پڑھیں

شہزادہ خالد بن سلمان

شہزادہ خالد بن سلمان کی امریکی وزیر خارجہ اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں

ریاض ( نمائندہ خصوصی)سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کی۔ یہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بطور صدر منصب سنبھالنے کے بعد امریکا کا پہلا دورہ ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ملاقات مزید پڑھیں

عباس عراقچی

دبائو میں آ کر امریکہ سے جوہری مذاکرات نہیں کریں گے،ایران

تہران (نمائندہ خصوصی)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران دبا اور دھمکیوں کے تحت اپنے جوہری پروگرام پر امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات نہیں کرے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے مزید پڑھیں

یائر لیپڈ

اسرائیلی اپوزیشن رہنما نے غزہ کو 8 سال تک مصر کے زیر کنٹرول کرنے کی تجویز پیش کر دی

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیل کے اپوزیشن رہنما یائر لیپڈ نے تجویز کیا ہے کہ غزہ کی پٹی تقریبا 8 سال کے لیے مصر کے کنٹرول میں دے دی جائے اور اس کے بدلے میں مصر کو قرضوں کے معاملے میں مزید پڑھیں

ثنا میر

اس پاکستانی ٹیم کیساتھ ایم ایس دھونی بھی کچھ نہیں کرسکتے تھے’ثنا میر

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے کہا ہے کہ موجودہ پاکستانی ٹیم کے ساتھ بھارتی کپتان ایم ایس دھونی بھی کچھ نہیں کرسکتے۔ سرکاری ٹی وی چینل پر اظہار خیال کرتے ہوئے خواتین کرکٹ ٹیم کی مزید پڑھیں

ہربھجن سنگھ

ہربھجن سنگھ ہندی کرکٹ کمنٹری کو ‘بکواس’ کہنے پر سیخ پا ہوگئے

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)بھارت کے سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ ہندی کرکٹ کمنٹری کو ‘بکواس’ کہنے پر سیخ پا ہوگئے اور مداح کو فوراً ہی کھری کھری سنا دی۔ ہندی کرکٹ کمنٹری کو دنیا کی ‘سب سے زیادہ بکواس اور بری مزید پڑھیں