مصطفی عامر قتل کیس

مصطفی عامر قتل کیس،پولیس کی درخواست منظور، ملزم کی خواہش پوری نہیں ہو سکی

کراچی (نمائندہ خصوصی)انسداد دہشت گردی منتظم عدالت میں مصطفی عامر اغوا اور قتل کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے مزید 5 روز کا جسمانی ریمانڈ دیتے ہوئے ملزمان کے میڈیکل چیک اپ کی بھی ہدایت جاری کردی۔دورانِ سماعت مزید پڑھیں

محمد نواز شریف

نواز شریف سیاسی میدان میں متحرک، پارٹی کو فعال کرنے کے لیے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پارٹی کو فعال کرنے کے لیے عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کی زیر نگرانی قومی گرینڈ ڈائیلاگ کے انعقاد کیلئے آئینی درخواست دائر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کی زیر نگرانی قومی گرینڈ ڈائیلاگ کے انعقاد کیلئے آئینی درخواست عدالت عظمیٰ میں دائر کر دی گئی۔ درخواست پشاور کے رہائشی انجینئر قاضی محمد سلیم کی جانب سے دائر کی گئی۔درخواست میں استدعا کی گئی مزید پڑھیں

بیرسٹر عقیل ملک

ایک آڈیٹوریم میں چند افراد کے اجتماع کو قومی کانفرنس کا رنگ دینے کی ناکام کوشش کی گئی، بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)مشیر قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ نہ نو من تیل تھا، نہ رادھا ناچی! اگر ہزاروں کا مجمع تھا تو وڈیوز کہاں ہیں؟ ۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں بیرسٹر عقیل ملک نے مزید پڑھیں

سردار ایازصادق

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر مسلح افواج کو خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک افواج نے وطن عزیز کے دفاع کیلئے لازوال قربانیاں پیش مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کا آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر پاک فضائیہ کے بہادر شاہینوں کو خراج تحسین

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر پاک فضائیہ کے بہادر شاہینوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ 27 فروری 2019ء کو پاکستانی شاہینوں نے دشمن کو شکست مزید پڑھیں

رومینہ خورشیدعالم

ماحولیاتی تبدیلیوں سے زیادہ موثر انداز سے نمٹنے کے لئے خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانا ہوگا، رومینہ خورشیدعالم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی رابطہ رومینہ خورشیدعالم نے خواتین کی موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے شمولیتی پالیسیوں کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی، 100 انڈیکس 456 پوائنٹ بڑھ کرایک لاکھ 14ہزار318پوائنٹس پر آگیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر اضافے کا رجحان رہا، 100 انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار318پوائنٹس پر آ گیا۔ کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا اور 100 انڈیکس 456 مزید پڑھیں

وزیراعظم

متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان پاکستان پہنچ گئے. وزیراعظم شہباز شریف، صدر آصف علی زرداری، رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری ، نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار سمیت اعلیٰ حکومتی شخصیات مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائی کورٹ کا دبئی کو مطلوب ملزم حارث محمود بارے جیل انتظامیہ اور ایف آئی اے کو ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

پشاور(نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے دبئی کو مطلوب ملزم حارث محمود کے حوالے سے جیل انتظامیہ اور ایف آئی اے کو ریکارڈ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جمعرات کوعدالت عالیہ میں دبئی کو مطلوب ملزم حارث محمود کی والدہ مزید پڑھیں