فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری 9 مئی کے پانچ مقدمات میں قصور وار قرار

لاہور(نمائندہ خصوصی) پولیس نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو 9 مئی کے پانچ مقدمات میں قصور وار قرار دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل نے فواد چودھری کی عبوری ضمانتوں پر سماعت کی۔ دوران مزید پڑھیں

فواد چوہدری

رمضان میں آسانیوں کے بجائے پچاس وزیر بنا دئیے’ امریکا گورنمنٹ چھوٹی کر رہا ، ہم بڑی کر رہے’فوادچوہدری

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ رمضان میں آسانیوں کے بجائے پچاس وزیر بنا دئیے’ امریکا گورنمنٹ چھوٹی کر رہا ، ہم بڑی کر رہے’پی ٹی آئی عہدیداروں کا کوئی سیاسی بیک گراؤنڈ نہیں، یہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ کا اسکولز کی چھٹی کے دوران سروس روڈ ون وے کرنے کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے اسکولز کی چھٹی کے دوران سروس روڈ کو ون وے کرنے اور خلاف ورزی پر 10ہزار روپے جرمانے کا حکم دے دیا،عدالت نے مزید ہدایت دی کہ ایک کیمرہ نصب کر کے مانیٹرنگ کی مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

پنجاب حکومت کی کارکردگی کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہو رہی’ عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی کارکردگی کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہو رہی، پی ٹی آئی کا دور حکومت سکینڈلز سے بھرا رہا، پنکی اور گوگی کا رشوت کا بازار مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں میں غریب عوام کے ساتھ غیر انسانی سلوک انتظامیہ خواب خرگوش میں مصروف ہے’جاوید قصوری

لاہور(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں غریب عوام خوار ہو رہے ہیں معمولی سے چیک اپ کے لئے بھی رشوت دینی پڑتی ہے . صوبائی حکومت اور محکمہ صحت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

درخواست میں لکھا ہے 9 مئی کو درجنوں لوگ مارے گئے، کسی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ نہیں لگایا، آئینی بینچ

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سانحہ نو مئی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے سے متعلق کیس میں تحریک انصاف کو اضافی دستاویزات جمع کروانے کی مہلت دیدی ہے جبکہ آئینی بینچ نے ریمارکس مزید پڑھیں

شفقت علی خان

پاکستان میں امریکی اسلحہ دہشتگردی کیلئے استعمال ہو رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں چھوڑے گئے جدید امریکی ہتھیار دہشت گرد استعمال کر رہے ہیں. یہ ہتھیار پاکستان کے اندر دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہے ہیں،پاک امریکا مزید پڑھیں

محمد شہباز شریف

وزیراعظم سے نئے وزراء ، وزیر مملکت اور مشیروں سمیت کابینہ ارکان کی ملاقات ، ملکی معاشی صورتحال اور سیاسی امور پر گفتگو

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نئے وفاقی وزراء ، وزراء مملکت اور مشیروں سمیت وفاقی کابینہ کے ارکان نے ملاقات کی جس میں وزیر اعظم نے کہاکہ آپ سب کا انتخاب آپ کی قابلیت اور صلاحیتوں کی بنیاد مزید پڑھیں

کانگریس

نچلی سطح کی عوامی رائے عامہ چین کے اعلیٰ ترین ادارے تک کیسے پہنچ سکتی ہے؟

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)مارچ کے خوشگوار موسم میں سالانہ قومی عوامی کانگریس اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے اجلاس بیجنگ میں شروع ہوں گے۔ دو اجلاسوں کے دوران قومی عوامی کانگریس کے نمائندے اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کے مزید پڑھیں

چھیوشی میگزین

“چھیوشی” میگزین میں شی جن پھنگ کا اہم مضمون شائع ہوگا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) یکم مارچ کو شائع ہونے والے چھیوشی میگزین کے پانچویں شمارے میں سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اورمرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ کا ایک اہم مضمون شائع ہوگا، مزید پڑھیں