مسرت جمشید چیمہ

پنجاب حکومت عوام کو اتنا ریلیف نہیں دے رہی جتنا دکھاوا کر رہی ہے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کو اتنا ریلیف نہیں دے رہی جتنا دکھاوا کر رہی ہے. گھی اور چینی بنیادی ضرورت ہے لیکن ان کی قیمتیں روزانہ مزید پڑھیں

کھجور

مہنگائی کا طوفان، کھجور کی قیمت کو بھی پر لگ گئے

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)ماہ رمضان مبارک کی آمد سے پہلے مہنگائی کا طوفان اشیائے خورونوش کے ساتھ کجھور کی قیمت کو بھی پر لگ گئے، فیصل آباد کی ہول سیل مارکیٹ میں کھجور کی قیمت پچاس سے سوروپے فی کلو اضافہ مزید پڑھیں

پولیو مہم

پاکستان میں پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ

قمبر،منڈی بہاء الدین(نمائندہ خصوصی)پاکستان میں پولیو کے دو نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، حکام نے سندھ کے علاقے قمبر اور پنجاب کے منڈی بہاؤالدین میں پولیو کیسز کی تصدیق کردی ہے۔ سندھ میں رواں برس کا تیسرا اور پنجاب کا مزید پڑھیں

طلال چوہدری

ہوٹل انتظامیہ ایس او پیز پر عمل کرتی ہے، طلال چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جب اپوزیشن منقسم اور ایک دوسرے سے دست و گریباں ہو تو اس صورت حال میں ہیڈ لائنز بنانے کے لیے یا کانفرنس کو کامیاب دکھانے کے لیے اسی طرح مزید پڑھیں

شرجیل میمن

اگر ہم مل کر کوشش کریں تو ملک میں سیاسی استحکام لاسکتے ہیں’شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اگر ہم مل کر کوشش کریں تو ملک میں سیاسی استحکام لاسکتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ دنیا میں حکومت مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

موجودہ حکومت نے بانی پی ٹی آئی کو فرشتہ بنا دیا، شاہدخاقان عباسی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا دورہ حکومت میں رویہ بھی ٹھیک نہیں تھا، بانی پی ٹی آئی کوسوچنا چاہئے کہ ان رویہ کیسا تھا، موجودہ حکومت کی وجہ سے لوگ بانی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

جیلوں میں قید کم عمر ملزمان کی تفصیلات کیلئے درخواست پر حکومت سے جواب طلب

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے صوبہ بھر کی جیلوں میں قید کم عمر ملزمان کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین سے 29 اپریل کو جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے خدیجہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

رمضان المبارک کیلیے اسلام آباد ہائیکورٹ کے اوقات کار جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہائیکورٹ اور سیشن عدالتوں کے رمضان المبارک کے عدالتی اوقات جاری کر دیے۔ قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد کی منظوری سے ڈپٹی رجسٹرار اویس الحسن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

شازیہ مری

کفایت شعاری صرف غریب کیلئے ہے؟ترجمان پی پی پی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کی جانب سے وفاقی کابینہ میں توسیع پر کڑی تنقید کی گئی ہے۔مرکزی ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے یوٹیلٹی اسٹورز ملازمین کی برطرفی پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں