عظمیٰ بخاری

عمران خان کی کسی بھی سزا پر کسی نے احتجاج نہیں کیا،عظمیٰ بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی کسی بھی سزا پر کسی نے احتجاج نہیں کیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ جماعت جو یومِ سیاہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

واشنگٹن، بلاول بھٹو زرداری کی مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ آمد

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی دورے پر موجود پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری واشنگٹن میں مڈل ایسٹ انسٹی ٹیوٹ پہنچے جہاں انہوں نے اہم عالمی امور پر گفتگو کی۔ پارٹی اعلامیہ کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے ساؤتھ ایشیا سینٹر، مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی کی شامل تفتیش ہونے کیلئے عمران سے ملاقات کی شرط مان لی گئی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)بشریٰ بی بی نے 31 مقدمات میں شاملِ تفتیش ہونے سے پہلے بانی پی ٹی آئی اور وکیل سے مشاورت کی شرط رکھ دی۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل میں انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

پی ٹی آئی، سول سوسائٹی اور صحافتی تنظیم نے پیکا ایکٹ چیلنج کردیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف ،سول سوسائٹی اور صحافتی تنظیم نے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025ء کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر سمیت دیگر نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پالیسی بنانا ناگزیر ہے’ مریم اورنگزیب

لاہور ( نمائندہ خصوصی)پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ایک سنگین مسئلہ ہے، اس سے ہونے والے نقصانات سے نمٹنے کیلئے پالیسی بنانا ناگزیر ہے۔ سی پی اے ایشیا اور جنوبی مشرقی ایشیا پارلیمانی مزید پڑھیں

ہانگ کانگ

ہانگ کانگ میں چین مخالف اور عدم استحکام پیدا کرنے والے افراد کے لئے آواز بلند کرنا بےسود ثابت ہوگا، ہانگ کانگ میں چینی وزارت خارجہ کا کمشنر آفس 

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ہانگ کانگ میں چینی وزارت خارجہ کے کمشنر  آفس کے ترجمان نے امریکی وزارت خارجہ کے محکمہ برائے جمہوریت و  انسانی حقوق  کی جانب سے ہانگ کانگ میں چین مخالف عدم استحکام پیدا کرنے والے کارکن لائی مزید پڑھیں

مرکزی کمیٹی

نئے دور میں شمال مشرقی چین کے جامع احیاء کے اسٹریٹجک منصوبے پر مکمل عملدرآمد کیا جائے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے  جنرل سیکریٹری، چین کے صدر اور  مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نےچین کے صوبہ جی لین کےشہر چھانگ چھون  میں جی لین صوبائی پارٹی کمیٹی اور صوبائی مزید پڑھیں

جنگلات

چین کے قدرتی جنگلات کے تحفظ کا نظام بنیادی طور پر 2035 تک مستحکم ہو جائے گا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)  چین کے ققومی جنگلات اور چراگاہوں کے ادارے، قومی ترقی اور اصلاحات کی کمیٹی، اور وزارت خزانہ سمیت چھ محکموں نے مشترکہ طور پر “قدرتی جنگلات کی حفاظت اور بحالی کے لیے درمیانی اور طویل مدتی منصوبہ” مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چین نے بیجنگ سرمائی اولمپکس کی کامیابی سے میزبانی کی ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین جے صدر شی جن پھنگ نے ہاربن میں بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باخ سے ملاقات کی، جو نویں ایشیائی سرمائی کھیلوں کے افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے چین آئے تھے۔ ہفتہ کے مزید پڑھیں