فخر زمان

چیمپئنز ٹرافی میں ان کے ساتھ بابر اعظم اوپننگ کریں گے’فخر زمان کا اشارہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے اشارہ دیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں ان کے ساتھ بابر اعظم اوپننگ کریں گے۔ پاکستان کے اوپنر فخر زمان نے کہا کہ کیریئر کا آغاز چیمپئنز ٹرافی سے ہوا تھا، مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج،ہفتہ وار بلند ترین سطح 114620 رہی

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے رواں اختتام کو پہنچنے والے کاروباری ہفتے کی اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔بازارِ حصص کا 100 انڈیکس ہفتے میں 3 ہزار 932 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 10 ہزار 322 پر بند ہوا مزید پڑھیں

دالوں کی قیمت

دالوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے اثرات عوام تک نہ پہنچ سکے

رائے ونڈ (نمائندہ خصوصی)حکومت کی جانب سے دالوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے اثرات عوام تک نہ پہنچ سکے،دکانداروں پرانے ریٹ وصول کررہے ہیں ،گاہکوں کا شکوہ ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے مہنگائی میں نمایاں کمی مزید پڑھیں

سروے نتائج

ملازمت پیشہ طبقے پر ٹیکسوں کے بوجھ میں مزید اضافہ متوقع

لاہور( نمائندہ خصوصی)ملازمت پیشہ طبقے پر ٹیکسوں کے بوجھ میں مزید اضافہ متوقع ہے. ایف بی آر کے مطابق تنخواہ دار طبقے سے رواں مالی سال570ارب روپے ٹیکس وصولی کا امکان ہے اورگزشتہ سال کے مقابلے میں تنخواہ دار طبقہ55فیصد مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پہلی بار کسی بھی مالی سال کی پہلی ششماہی میں سب سے زیادہ پیٹرولیم لیوی کی وصولی کا انکشاف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی بھی مالی سال کی پہلی ششماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف ہوا ہے۔ جولائی تا دسمبر 2024 کے دوران پیٹرولیم لیوی کی مد میں وصولی 549 ارب مزید پڑھیں

جام کمال خان

’’میڈ اِن پاکستان‘‘نمائش جدہ میں کامیابی سے اختتام پذیر، پاک-سعودی تجارتی تعلقات کے فروغ میں ایک اہم پیش رفت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جدہ انٹرنیشنل ایگزیبیشن اینڈ کنونشن سینٹر میں منعقد ہونے والی ’’میڈ اِن پاکستان‘‘ نمائش کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ 5 سے 7 فروری تک جاری رہنے والی اس نمائش میں پاکستان کی بہترین مصنوعات اور خدمات مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نوازکا عام انتخابات کے انعقاد کا سال مکمل ہونے پر اظہار تشکر

لاہور (نمائندہ خصوصی )الحمدللہ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے انتخابات کے انعقاد کاایک سال مکمل ہونے پر اظہار تشکر کیا ہے۔ وزیراعلی مریم نوازشریف نے صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) محمد نوازشریف اور وزیراعظم محمد شہبازشریف کوخراج تحسین پیش کیا اور کہاکہ مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

پی ٹی آئی والوں کی فطرت میں تخریب کاری ،فتنہ انگیزی ہے’ رانا تنویر حسین

شرقپورشریف(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات میں کبھی سنجیدہ ہی نہیں تھی،پی ٹی آئی نے اپنے تحریری مطالبات دیئے لیکن جواب لینے سے پہلے بھاگ گئے ،ان کی مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

موسمیاتی تبدیلی، آلودگی، ٹیکنالوجی میں انقلابی تبدیلیاں ،سماجی و اقتصادی ترقی کے چیلنجز سرحدوں تک محدود نہیں ‘ یوسف رضا گیلانی

لاہور(نمائندہ خصوصی)قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی، آلودگی، ٹیکنالوجی میں انقلابی تبدیلیاں اور جامع سماجی و اقتصادی ترقی کے چیلنجز سرحدوں تک محدود نہیں بلکہ علاقائی تعاون اور مشترکہ حکمت عملی کے متقاضی مزید پڑھیں