گیس

سوئی سدرن کا سحری میں گیس فراہم کرنے کا دعوی غلط ثابت، وزیراعظم کے نوٹس کے باوجود کراچی میں گیس کی لوڈشیڈنگ جاری

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف کے نوٹس کے باوجود کراچی میں گیس کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، جس کے باعث خواتین کو سحری کی تیاری میں مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن کا سحری میں گیس فراہم کرنے مزید پڑھیں

امتحانات

میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغازہو گیا،وزیر تعلیم کا بوٹی مافیا کو سخت سزائوں کا عندیہ

لاہور(نمائندہ خصوصی )لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا۔ لاہور بورڈ کے تحت پہلے روز دونوں شفٹوں میں مجموعی طور پر پانچ مضامین کے امتحانات ہوئے، مارننگ شفٹ میں عربی اور جغرافیہ کے مضامین جبکہ مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل برآمدات

جولائی2024کے بعد فروری 2025میں ٹیکسٹائل برآمدات کم ترین سطح پرآگئیں

لاہور(نمائندہ خصوصی)جولائی 2024کے بعد فروری 2025میں ٹیکسٹائل برآمدات کم ترین سطح پرآگئیں، فروری میں ماہانہ بنیادوں پر ٹیکسٹائل برآمدات میں 26کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی،گزشتہ ماہ ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم ایک ارب 42کروڑ ڈالر رہا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹیکسٹائل مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم نے پاکستان اور آذربائیجان کےدرمیان مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں کو عملی جامہ پہنانے کے لئے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کی زیر نگرانی کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور آذربائیجان کےدرمیان مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں کو عملی جامہ پہنانے کی ہدایت کرتےہوئے آذربائیجان کے صدر کی طرف سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے اعلان مزید پڑھیں

منعم ظفر

حکومت سہولتیں دے تاکہ عوام سحر اور افطار کر سکیں: منعم ظفر

کراچی (نمائندہ خصوصی)امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو سہولتیں فراہم کرے تاکہ وہ سحر اور افطار کر سکیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ رمضان کے آتے ہی 40 مزید پڑھیں

رانا مشہود احمد خان

نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پلان کے تحت نوجوانوں کو ٹر یننگ سے ملازمت کے مواقع تک حکومتی سرپرستی حاصل ہو گی،رانا مشہود

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پلان ایک جامع منصوبہ ہے جس کے تحت نوجوانوں کو ٹر یننگ سے ملازمت کے مواقع تک حکومتی سرپرستی حاصل ہو گی۔ منگل مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

رانا تنویر حسین سے تاجکستان کے سفیر کی ملاقات،تجارتی روابط کو مزید فروغ دینے پر زور

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین سے تاجکستان کے سفیر نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعلقات اور ایف ٹی اے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ منگل کووفاقی مزید پڑھیں

امیر مقام

پاکستان کوڈیفالٹ سے بچانے پر وزیراعظم کی حب الوطنی کوسلام پیش کرتے ہیں،امیرمقام

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی ذاتی کوششوں سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، اْن کی حب الوطنی کو سلام پیش کرتے ہیں، مہنگائی 9 سال کی کم ترین سطح مزید پڑھیں

بیرسٹر عقیل ملک

شہباز حکومت کا ایک سال، استحکام، ترقی اور کامیابی کا سفرہے،بیرسٹر عقیل ملک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ شہباز حکومت کا ایک سال، استحکام، ترقی اور کامیابی کا سفرہے، جب شہباز شریف نے حکومت سنبھالی، تو پاکستان ڈیفالٹ کے دہانے پر تھا، معیشت زبوں حالی کا شکار مزید پڑھیں

بیرسٹرمرتضیٰ وہاب

یقین دہانی کرائی گئی تھی سحر و افطار میں گیس لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی: مرتضی وہاب

کراچی (نمائندہ خصوصی)میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ہمیں یقین دہانی کرائی گئی تھی سحر و افطار میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی۔ اپنے ایک بیان میں مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ افسوس کی بات مزید پڑھیں