بیرسٹر سیف

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سحری و افطار میں کچھ فراہم نہیں کیا جا رہا’ بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سحری و افطار میں کچھ فراہم نہیں کیا جا رہا۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

مخصوص نشستیں ہمارا حق، الیکشن کمیشن آئینی ذمہ داری نبھانے میں ناکام ہوگیا’ بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آئینی ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام ہوگیا، مخصوص نشستیں ہمارا حق ہے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے مزید پڑھیں

جمال مندوخیل

جرم کسی نے بھی کیا ہو سزا تو ہونی چاہیے’ جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ سماعت کر رہا ہے۔ دورانِ سماعت جسٹس محمد علی مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الہٰی

پرویز الٰہی کیخلاف درج مقدمات کی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے خلاف مقدمات کی تفصیلات لاہورہائیکورٹ میں جمع کر ادی گئی ۔ پولیس کی جانب سے جسٹس طارق ندیم کی عدالت میں رپورٹ جمع کرائی گئی۔رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر میں پرویز الٰہی مزید پڑھیں

شرجیل میمن

کے پی حکومت کے پاس دہشتگردوں سے لڑنے کیلئے کچھ نہیں ہے لیکن وفاق سے لڑنے کیلئے سب کچھ ہے، شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئروزیر اورپاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ کے پی حکومت کے پاس دہشتگردوں سے لڑنے کیلئے کچھ نہیں ہے لیکن وفاق سے لڑنے کیلئے سب کچھ ہے،ہم ن لیگ کے اتحادی نہیں مزید پڑھیں

گھی

جولائی تا دسمبر 2024:بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی پیداوار میں کمی ریکارڈ

کراچی (نمائندہ خصوصی)جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران ملک میں بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی پیداوارمیں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ میں ملک میں 730350میٹرک ٹن بناسپتی مزید پڑھیں

چین

امریکی جج نے ٹرمپ کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دے دیا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکہ کے ایک جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وفاقی نگران ادارے کے سربراہ، ہیمپٹن ڈیلنگر کی برطرفی کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی خبر کے مطابق واشنگٹن کے امریکی مزید پڑھیں

مارکو روبیو

ہم ایک جنگ کو ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں،امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ ہم ایک جنگ کو ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے کہاکہ جنگ اس وقت تک ختم نہیں ہو سکتی جب تک فریقین میز پر مزید پڑھیں

زیلنسکی

کوئی دن ایسا نہیں گزرا جب ہم امریکا کے شکر گزار نہ ہوئے ہوں،زیلنسکی

کیف (نمائندہ خصوصی)یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی نے وائٹ ہاوس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے کشیدگی کے بعد ایک ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق روس یوکرین جنگ کے حوالے سے مزید پڑھیں