ہلیری کلنٹن

سگنل سکینڈل کے بعد ہلیری کلنٹن کا جوابی وار، ٹرمپ کا مذاق اڑایا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی )سابق امریکی وزیرِ خارجہ ہلیری کلنٹن نے دی اٹلانٹک میگزین کے گرد گھومنے والے سکینڈل کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کا مذاق اڑایا۔ میگزین کے ایڈیٹر ان چیف کو سگنل ایپ کے ایک خفیہ چیٹ گروپ میں شامل مزید پڑھیں

ٹرمپ

خفیہ چیٹ میں کوئی معلومات افشا نہیں کی گئیں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کے اعلی عہدیداروں کی خفیہ چیٹ میں کوئی معلومات افشا نہیں کی گئیں۔ حوثیوں کے حملوں سے متعلق چیٹ میں خفیہ معلومات نہیں تھیں۔ عالمی میڈیا کے مزید پڑھیں

سراج حقانی

امریکہ نے طالبان رہنما سراج حقانی کی گرفتاری پر انعام ہٹانے کی تصدیق کردی

واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی)امریکہ نے طالبان رہنما سراج حقانی کی گرفتاری پر انعام ہٹانے کی تصدیق کردی ہے، افغانستان میں حقانی عسکری نیٹ ورک کے سینئر ارکان پر عائد کروڑوں ڈالر کے انعامات واپس لے لیے ہیں، جن میں اس مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر کا انفرا اسٹرکچر حساس قرار، پیکا ایکٹ لاگو کردیا گیا

لاہور( نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں پیکا ایکٹ 2016 لاگو کردیا ، ایف بی آر کے حساس انفرا اسٹرکچرمیں مداخلت پرپیکا ایکٹ کے تحت کارروائی ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق فیصلے کی رو سے ایف مزید پڑھیں

سرکاری نرخنامے

سرکاری نرخنامے میں بیشتر سبزیوں ،پھلوں کی قیمتیں بر قرار ، اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی عروج پر رہی

لاہور(نمائندہ خصوصی)سرکاری نرخنامے میں بیشتر سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بر قرار رہیں تاہم اوپن مارکیٹوں میں دکانداروں کی جانب سے سرکاری نرخنامے کے برعکس خریداروں کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے توں مزید پڑھیں

فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت 595روپے پر مستحکم

لاہور( نمائندہ خصوصی)سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 264روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ تاہم اوپن مارکیٹوں میں برائلر گوشت مزید پڑھیں

حنا منور

پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کیساتھ کام کا تجربہ اچھا رہا’ حنا منور

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی منیجر حنا منور نے کہا ہے کہ پاکستان مینز ٹیم کے ساتھ منیجر آپریشنز کے طور پر کام کرنے کا تجربہ اچھا رہا۔ لاہور میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے حنا مزید پڑھیں

ٹورنامنٹ

تیسرے ماسٹرز کپ ٹینس ٹورنامنٹ کا اسلام آباد میں آغاز

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)تیسرے ماسٹرز کپ ٹینس کا اسلام آباد میں آغاز ہوگیا، ماسٹرز کپ میں پاکستان بھر سے ٹاپ آٹھ مرد و خواتین پلیئرز شامل ہیں۔ اسلام آباد میں شروع ہونے والے ایونٹ میں پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اعصام مزید پڑھیں

ریکارڈ

باسکٹ بال پشت کی جانب پھینکنے اور اسے سامنے سے پکڑنے کا نیا ریکارڈ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی شہری نے 30 سیکنڈ میں 38 بار باسکٹ بال اپنے ہاتھوں سے اپنی پشت کی جانب پھینکا اور اسے دوبارہ سامنے سے پکڑ کر نیا گنیز ورلڈ قائم کردیا۔ اس دوران اس نے تنظیم کے ہیڈکوارٹر میں مزید پڑھیں

ایران

ایران نے فٹبال ورلڈ کپ 2026 کیلئے کوالیفائی کرلیا

تہران(نمائندہ خصوصی)ایران نے فٹبال ورلڈ کپ 2026 کیلیے کوالیفائی کرلیا۔ گروپ اے میں ایران اور اُزبکستان کے درمیان میچ دو، دو گول سے برابر رہا۔ ایران کے گروپ اے میں چھ فتوحات اور دو ڈرا کے ساتھ 20 پوائنٹس ہیں۔ مزید پڑھیں