ہانیہ عامر

کھانا بنا سکتی ہوں، لگتا ہے کہ اب شادی کرنے کیلئے تیار ہوں، ہانیہ عامر

کراچی(نمائندہ خصوصی)اداکارہ ہانیہ عامر نے رمضان منی وی لاگ سیریز میں سحری بناتے ہوئے اپنی شادی کیلئے تیار ہونے کا انکشاف کردیا۔ اداکارہ ایک نئے منی وی لاگ میں اپنی سہیلیوں کے ہمراہ سحری بناتی نظرآئیں اور کچن میں ہی مزید پڑھیں

شہزاد شیخ

مشہور شخصیت کے بچے ہونے کے باوجود انڈسٹری میں جدوجہد کرنا پڑی، شہزاد شیخ

کراچی (نجی ٹی وی)سینئر اداکار جاوید شیخ کے بیٹے شہزاد شیخ نے کہا ہیکہ ان پر مشہور شخصیت کے بچے ہونے کا انڈسٹری میں کوئی مثبت اثر نہیں پڑا۔ اداکارہ مومل شیخ اور اداکار شہزاد شیخ نے ایک نجی ٹی مزید پڑھیں

کلکی کیکلا

پروڈیوسر کی بات سے اتنا پریشان ہوئی کہ اس کے پیٹ میں کانٹا گھونپنے کا دل چاہا، کلکی کیکلا

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ اداکارہ کلکی کیکلا نے کہا ہے کہ ایک مرتبہ وہ پروڈیوسر سے اتنا پریشان ہوئیں کہ دل چاہا کہ کانٹا انکے پیٹ میں مار دیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں اس وقت کا ذکر کیا جب ایک مزید پڑھیں

کنگ خان

بہت غربت دیکھی، کھانے کیلئے دال میں زیادہ پانی ملاتے تھے، شاہ رخ خان

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کے کنگ خان نے انوپم کھیر کے شو میں اپنے بچپن کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے غریب والدین کے ایک بچے کے اتنا کامیاب انسان بننے تک کی کہانی بیان کی۔ اداکار شاہ رخ خان مزید پڑھیں

ادویہ سازی

محکمہ صحت کا سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی فہرستیں جاری کرنے کا حکم

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ہسپتالوں کے دورے کام کر گئے، غریب مریضوں کو اب ہسپتالوں میں بہترین طبی سہولیات ملیں گی۔ ہسپتالوں میں کون کون سے دوائی ہے، اب سب کی نظر میں ہو گی، محکمہ مزید پڑھیں

میٹرک امتحانات

امتحان میٹرک جماعت نہم (اول) سالانہ 2025ء شیڈول کے مطابق جاری رہے گا،سیکرٹری بورڈ

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد کے زیراہتمام ہونے والے امتحان میٹرک جماعت نہم (اول) سالانہ 2025ء کے تمام پرچے طلبا و طالبات کو جاری ان کی رول نمبر سلپس پر دی گئی ڈیٹ شیٹ کے مزید پڑھیں

منعم ظفر

کراچی میں ہمارا میئر ہوتا تو شہر کا برا حال نہ ہوتا، منعم ظفر خان

کراچی (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا کہ اگر کراچی میں پیپلز پارٹی کے قابض میئر کے بجائے ہمارا میئر ہوتا تو شہر کا یہ براحال نہ ہوتا اور صورتحال بہت بہتر ہوتی،جماعت اسلامی کے بلدیاتی مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

ملک کو برآمدی ترقی کی راہ پر ڈالنے کیلیے پْرعزم ہیں ، وزیر خزانہ اورنگزیب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کو پیداواری اور برآمدی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے پر عزم ہیں۔ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے کے بعد گفتگو میں وزیرخزانہ نے کہا مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے ساحرحسن منشیات کیس آئینی بینچ کو بھجوانے کا حکم دے دیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے ساحرحسن منشیات کیس آئینی بینچ کو بھجوانے کا حکم دے دیا۔ آئندہ سماعت آئینی بینچ کے روبرو ہوگی۔سندھ ہائیکورٹ میں معروف اداکار کے بیٹے ساحر حسن کے خلاف منشیات برآمدگی کے مقدمے کی ضمانت کی مزید پڑھیں

شہباز شریف

مخالفین نے ڈھنڈورے پیٹے کہ اب آیا منی بجٹ، الحمدللہ منی بجٹ نہیں آیا، وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول ایگرمینٹ طے پاگیا ہے، مخالفین نے ڈھنڈورے پیٹے کہ اب آیا منی بجٹ، لیکن الحمدللہ منی بجٹ نہیں مزید پڑھیں