محمد نواز شریف

قومی اتحاد و یکجہتی کے لیے پارلیمنٹ کا کردار قابل تحسین ہے، نواز شریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی دفاع اور قومی سلامتی کے لیے پارلیمنٹ میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کا یک زبان ہو کر آواز اٹھانا نہایت خوش آئند مزید پڑھیں

مصطفی کمال

بھارت کی بڑھکیاں ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں، وہاں سے مریضوں کو بے دخل کرنا غلط بات ہے، مصطفی کمال

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)وزارت صحت اور پاکستان میڈیکل کونسل کی جانب سے فاٹا اور بلوچستان کے طلبا کے لئے میڈیکل کی سیٹیں بڑھانے کا اعلان کردیا گیا، طلبا ملک کے چاروں صوبوں میں کہیں بھی داخلہ لے سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

آرمی چیف نے وہ کر دکھایا جو پورے پاکستان میں کبھی بھی کوئی نہیں کر سکا، فیصل واوڈا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے وہ کر دکھایا جو پورے پاکستان میں کبھی بھی کوئی نہیں کر سکا۔ سماجی رابطو ں کی سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان انہوں نے کہا مزید پڑھیں

شہباز شریف

بھارتی بوکھلاہٹ‘ وزیراعظم شہباز شریف کے یوٹیوب چینل پر بھی پابندی لگا دی

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)پہلگام فالز فلیگ آپریشن کے بعد بھار ت نے پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف کے یوٹیوب چینل پر بھی پابندی عائد کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کاکول اکیڈمی میں پاسنگ آﺅٹ تقریب سے خطاب کیا جو یوٹیوب مزید پڑھیں

مریم نوازشریف

میں خود کو عوام کے سامنے جوابدہ سمجھتی ہوں، مریم نواز

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ میں خود کو عوام کے سامنے جوابدہ سمجھتی ہوں انہیں مشکل میں نہیں دیکھ سکتی۔ وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں لاہورڈویلپمنٹ مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

پاکستان پہلگام واقعے کی غیرجانبدارانہ انکوائری کے لیے تیار ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پہلگام واقعے کی غیرجانبدارانہ انکوائری کیلئے تیار ہیں، ہوسکتا ہے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر پہلگام واقعے کو اٹھائیں۔ ایک انٹرویو میں ر مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

جنرل عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی مقرر کرنا وقت کی ضرورت اور حکومت کا اچھا اقدام ہے،عطااللہ تارڑ

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ جنرل عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی مقرر کرنا وقت کی ضرورت اور حکومت کا اچھا اقدام ہے،ان کی تعیناتی سے بین الاقوامی سطح پرسکیورٹی معاملات کو مزید مزید پڑھیں

اویس لغاری

بجلی کا10سالہ منصوبہ منظور ، حکومت آئندہ بجلی کی خریدار نہیں ہوگی،اویس لغاری

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئندہ 10سالہ 2025 تا 2034 تک کیلئے بجلی کا منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے،یہ منصوبہ سستی پائیدار اور ملکی وسائل پر مبنی توانائی کی طرف فیصلہ مزید پڑھیں

شفقت علی خان

بھارت کی جانب سے ویزا منسوخی سے سنگین انسانی مسائل جنم لے رہے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے ویزہ منسوخی سے سنگین انسانی مسائل جنم لے رہے ہیں،پاکستان اپنے شہریوں کو واہگہ بارڈر کے راستے واپس لینے کے لیے تیار مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ، عمان سے آئی خاتون سمیت 5 لاپتہ افراد کی بازیابی کا حکم

پشاور (نمائندہ خصوصی) پشاور ہائی کورٹ نے عمان سے آئی خاتون سمیت 5 لاپتہ افراد کی بازیابی کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں عمان سے آئی خاتون سمیت 5 لاپتہ افراد کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوئی، مزید پڑھیں