سینیٹر شیری رحمن

مس ایڈونچر بھارت کا وطیرا رہا ، پھر کوئی جھوٹا بیانیہ بنا کر پروپیگنڈا کریگا،شیری رحمن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ مس ایڈونچر بھارت کا وطیرا رہا ، پھر کوئی جھوٹا بیانیہ بنا کر پروپیگنڈا کرے گا،مقبوضہ جموں کشمیر مکمل طور پر چھاؤنی بن چکا ہے۔ جاری بیان مزید پڑھیں

عاصم افتخار

پاکستانی مندوب کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات؛ خطے میں کشیدگی کم کرنے پر گفتگو

نیویارک(نمائندہ خصوصی)پاکستانی مندوب عاصم افتخارنے کہاہے کہ نئی دہلی کی اشتعال انگیز پالیسیاں جنوبی ایشیا کے امن کیلئے خطرناک ہوچکیں،بھارت علاقائی استحکام کو داؤ پر لگا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

فالز فلیگ آپریشن کی آڑ میں مودی نے بھارت میں آمریت نافذ کر دی،بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ فالز فلیگ آپریشن کی آڑمیں نریندرمودی نے بھارت میں آمریت نافذ کر دی ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہاکہ جو بھی فالز فلیگ آپریشن پر اعتراض مزید پڑھیں

کپاس

سندھ، کپاس کی چنائی شروع، روئی کے ایڈوانس سودوں کا بھی آغاز

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے ساحلی شہروں میں انتہائی محدود پیمانے پرکپاس کی نئی فصل کی چنائی شروع ہونے سے روئی کے ایڈوانس سودوں کا بھی آغاز ہوگیا اور ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان میں نیا کاٹن جیننگ سیزن مئی کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

اعجاز چوہدری کیخلاف کیس اتنا ہی مضبوط تھا تو فوجی عدالت میں لے جاتے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک اںصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور کر لی۔جمعہ کوجسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس اشتیاق ابراھیم بھی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

توہین عدالت کی درخواست پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریونیو اتھارٹی دیپالپور کو نوٹس جاری

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی فیصلے کے خلاف وراثتی انتقال درج کرنے پر توہین عدالت کی درخواست پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر لینڈ ریونیو اتھارٹی دیپالپور کو نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس چودھری محمد اقبال نے دیپالپور کے رہائشی مزید پڑھیں

داستان

نرالی دوستی، دنیا کے سب سے بڑے اور سب سے چھوٹے کتوں کی ملاقات

دبئی ( نمائندہ خصوصی)نرالی دوستی کی داستان سامنے آگئی، دنیا کے سب سے بڑے اور سب سے چھوٹے کتوں کی ملاقات ہوگئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ کوئی ڈزنی کی فلم کا سین نہیں بلکہ حقیقت ہے، جہاں دنیا کے سب مزید پڑھیں

مارٹن سانچیز لوپیز

سب سے زیادہ آنکھیں باہر نکالنے کا عالمی ریکارڈقائم

میلان(نمائندہ خصوصی)یوراگوئے سے تعلق رکھنے والے ولیمز مارٹن سانچیز لوپیز نے اپنی حیران کن صلاحیت سے لوگوں کے ہوش اڑا دیے، سب سے زیادہ آنکھ باہر نکالنے والے مرد کے طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

منشیات برآمدگی کیس میں ساحر حسن کی ضمانت منظور،10لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کابھی حکم

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے منشیات برآمدگی کیس میں ملزم ساحر حسن کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ عدالت نے ملزم ساحر کو 10 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔اس سے قبل گزشتہ ماہ ملزم مزید پڑھیں