بنجمن نیتن یاھو

تازہ ایرانی میزائل حملے پر نیتن یاہو آگ بگلولہ ہوگئے

تہران ( نمائندہ خصوصی)ایران کے تازہ میزائل حملوں پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو آپے سے باہر ہوگئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے جمعرات کو جاری کیے گئے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہاکہ ایران کے جابرحکمرانوں کو اسپتال پر حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔

انہوں نے الزام لگایا کہ ایرانی میزائلوں نے سروکا اسپتال اور وسطی اسرائیل میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں