ایف بی آر

بینکوں سے کیش نکلوانے پر نان فائلرز پر ٹیکس دوگنا کرنے کی تجویز

کراچی(نمائندہ خصوصی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے بینکوں سے کیش نکلوانے پر نان فائلرز پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.6 فیصد سے بڑھا کر 1.2 فیصد کرنے کی تجویز دیدی۔ ذرائع نے بتایاکہ حکومت کے اس اقدام کا مقصد ٹیکس مزید پڑھیں

پریس کانفرنس

امر یکی وزیر دفاع کی جانب سے چین پر لگائے جانے والے الزامات کو مسترد کرتے ہیں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں امریکی وزیر دفاع ہیگستھ کی طرف سے شنگریلا ڈائیلاگ میں چین کے خلاف منفی بیانات پر نامہ نگار کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہیگستھ نے مزید پڑھیں

ارجنٹائن

چین کی یکطرفہ ویزا فری پالیسی کی فہرست میں مزید 5 ممالک کا اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)یکم جون سے چین نے برازیل، ارجنٹائن، چلی، پیرو اور یوراگوئے کے عام پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کے لیے آزمائشی ویزا فری پالیسی نافذ کر دی ہے، جس سے چین کے “ویزا فری دوست ممالک” کے دائرے میں مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

حالیہ جنگ میں پاکستان نے بھارت پر دفاعی برتری حاصل کرلی ہے،اب مودی حکومت پاکستان پر حملہ کا سوچ بھی نہیں سکتی،شاہدخاقان عباسی

کراچی(نمائندہ خصوصی)عوام پاکستان پارٹی کے کنوینر و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حالیہ جنگ میں پاکستان نے بھارت پر دفاعی برتری حاصل کرلی ہے،اب مودی حکومت پاکستان پر حملہ کا سوچ بھی نہیں سکتی۔ پاکستان کی مزید پڑھیں

عظمی بخاری

سمبڑیال کا ضمنی الیکشن (ن) لیگ بڑے مارجن سے جیتے گی، عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ سمبڑیال کا ضمنی الیکشن مسلم لیگ (ن) بڑے مارجن سے جیتے گی۔ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ عام انتخابات کے بعد شیخوپورہ سمیت تمام مزید پڑھیں

ہارون اختر خان

غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا ترجیح ہے، ہارون اختر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم کے خصوصی معاون ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،پائیدار سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ضروری ہے کہ سرمایہ کار وں مزید پڑھیں

حسن مرتضی

مسلم لیگ ن سرکاری مشینری کے بغیر کبھی الیکشن نہیں جیت سکتی’حسن مرتضی

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن سرکاری مشینری کے بغیر کبھی الیکشن نہیں جیت سکتی۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

طاہر محمود اشرفی

سعودی عرب نے حج آرگنائزر سے اضافی پیسے نہیں لیے’ حافظ طاہر اشرفی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے حکومت پاکستان یا پرائیویٹ حج آرگنائزر سے ویزے سے متعلق اضافی پیسے نہیں لیے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آخری مزید پڑھیں

بیرسٹر عقیل

9مئی کیسز میں پی ٹی آئی کے مزید اراکین اسمبلی نااہل ہو سکتے ہیں’عقیل ملک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیرمملکت برائے قانون وانصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ مئی کیسز میں پی ٹی آئی کے اور ایم این ایز اور ایم پی ایز نااہل ہوسکتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں