یورپی کمیشن

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی “زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)گزشتہ G7 سربراہی اجلاس میں یورپی کمیشن کی صدر نے “چین شاک تھیوری” کو زور و شور سے پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ “جب ہم شراکت دار ممالک کے درمیان ٹیرف مسائل پر توجہ مرکوز کرتے ہیں مزید پڑھیں

چین

چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کا سنکیانگ میں خورگوس فری ٹریڈ زون کا دورہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے 29 جون کو سنکیانگ کے شمالی علاقے میں واقع خورگوس فری ٹریڈ زون کا دورہ کیا۔ یہ زون اپنی نوعیت کا منفرد مرکز ہے جو چین کا مصروف ترین ڈرائی مزید پڑھیں

خلیل ہاشمی

پا کستانی پو یلین کا چین-یوریشیا ایکسپو میں افتتاح

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے اٹھائیس جون کو ارمچی میں چین-یوریشیا ایکسپو میں پاکستان پویلین کا افتتاح کیا ہے جہاں پاکستانی مصنوعات بالخصوص “پاکستانی آم” کو بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی۔ پاکستان کے سفیر چین مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

فی الحال وفاق سے پیپلز پارٹی کو وفاق میں شمولیت کی کوئی آفر نہیں کی گئی، شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیرشرجیل میمن نے کہا ہے کہ فی الحال پیپلز پارٹی کو وفاق میں شمولیت کی کوئی آفر نہیں کی گئی،پاکستان کا حقیقی موقف بلاول بھٹو نے دنیا کے سامنے رکھا، انہوںنے پارلیمنٹیرینز کے وفد کے ساتھ مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان فیصلہ کن مرحلے پر کھڑا ہے ،سرکاری نظام کو ڈیجیٹل، نتیجہ خیز ،عوامی خدمت پر مبنی ماڈل کی طرف لیجانا ہوگا’احسن اقبال

لاہور (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ افسر شاہی کو نتائج پر مبنی، ٹیکنالوجی سے لیس اور امانت دار سروس بننا ہوگا تاکہ پاکستان 2035تک ایک کھرب ڈالر کی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز شریف

بھارتی زیر سایہ پنپنے والی دہشگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے میں پوری قوم اپنی سکیورٹی فورسز کے پیچھے کھڑی ہے’حمزہ شہباز

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج کے حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے 13بہادر جوانوں کی لازوال قربانی کو مزید پڑھیں

عظمی بخاری

ہم ہر سوال کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں، بدتمیزی کی اجازت نہیں’ عظمیٰ بخاری

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ہم ہر ایک سوال کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں، بدتمیزی اور بے ہودگی کی بالکل بھی اجازت نہیں،یہ نہ خود پڑھے لکھے ہیں، نہ سیکھنے کی کوشش مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

نئے دور میں پارٹی کے خود انقلاب کے تقاضوں کو مزید عملی جامہ پہنایا جائے ، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے 21 ویں اجتماعی مطالعے کا اہتمام کیا۔ پیر کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

نادیہ حسین کے شوہر کیخلاف بینک فراڈ کیس کی سماعت ملتوی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے نجی کمپنی سے 53 کروڑ سے زائد کا بینک فراڈ کے کیس میں اداکارہ نادیہ حسین کے شوہر ملزم عاطف خان اور دیگر ملزمان کی درخواست ضمانت کی سماعت ملتوی کردی۔ رپورٹ کے مطابق ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں