ٹیلی فونک رابطہ

سعودی ولی عہد اور کینیڈین وزیراعظم کا ٹیلی فونک رابطہ

ریاض ( نمائندہ خصوصی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور کینیڈین وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماوں نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال اور تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کے مواقع مزید پڑھیں

مسعود پزشکیان

ہم جوہری ہتھیار کے حصول کی کوشش نہیں کر رہے ہیں ، ایرانی صدر

تہران (نمائندہ خصوصی )ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے واضح کیاہے کہ کوئی بھی ایران کو یورینیم کی افزودگی سے نہیں روک سکتا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہفتہ کو ایک گفتگومیں انھوں نے کہا کہ ایران ایسے تمام دبا کو مسترد کرتا ہے مزید پڑھیں

یوہان فادے فول

جرمنی کا اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی غزہ کی صورت حال میں بہتری سے مشروط کرنے کا عندیہ

برلن ( نمائندہ خصوصی)جرمن وزیر خارجہ یوہان فادے فول نے واضح کیا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کو مزید اسلحہ کی فراہمی کا فیصلہ غزہ کی انسانی صورت حال کی بنیاد پر کرے گا۔ جرمن اخبار کو دیے گئے مزید پڑھیں

سینئر سکالرز

اجازت کے بغیر حج کرنا سنگین شرعی خلاف ورزی ہے، مفتی اعظم سعودی عرب

ریاض (نمائندہ خصوصی )سعودی عرب کے مفتی اعظم، سینئر سکالرز کی کونسل کے چیئرمین اور جنرل پریزیڈنسی برائے علمی تحقیق و افتا کے صدر الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے کہا ہے کہ متعلقہ حکام کی طرف سے جاری کردہ ہدایات مزید پڑھیں

سیریز شمشیر

فرحان سعید کی سپورٹس ویب سیریز شمشیر کا ٹریلر جاری ،آئندہ ماہ پیش کرنے کا اعلان

لاہور(نمائندہ خصوصی)اداکارہ حریم فاروق اور اداکار و گلوکار فرحان سعید کی آنے والی سپورٹس ویب سیریز شمشیر کا ٹریلر جاری کرتے ہوئے اسے آئندہ ماہ پیش کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کے قومی کھیل ہاکی پر بنائی گئی ویب مزید پڑھیں

حنا طارق

حنا طارق نے کراچی اور لاہور کی بریانی کا موازنہ کردیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)اداکارہ حنا طارق نے کراچی اور لاہور کی بریانی کا موازنہ کردیا۔ایک انٹرویو میں اداکارہ حنا طارق نے بتایاکہ کراچی کے کھانے بہت اچھے ہیں، مجھے مندی اور نہاری پسند ہے، بریانی لاہور اور کراچی کی ایک جیسی ہے مزید پڑھیں