عرفان صدیقی

اے پی سی کے اعلامیے پر بی ایل اے کی چھاپ شرمناک ہے، عرفان صدیقی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی اے پی سی کے اعلامیے پر بی ایل اے کی چھاپ شرمناک ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر اپنے مزید پڑھیں

علیمہ خان

عمران نے بچوں کو پاکستان آنے سے نہیں روکا، بچوں کا نائیکوپ گم ہوگیا ہے، علیمہ خان

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے حال ہی میں خیبر پختونخوا سے سینیٹ کا الیکشن جیتنے والی مشال یوسفزئی کی نامزدگی کو میرٹ کے برخلاف قرار دیدیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

احتجاج کیس

26 نومبر احتجاج کے کیسز، غیر حاضر ملزمان وارنٹ جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کے کیسز میں غیر حاضر ملزمان کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے وارنٹ جاری کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف 26 نومبر مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

نقیب اللہ قتل کیس: اہم گواہ کی مسلسل غیر حاضری سے مقدمہ التوا کا شکار، عدالت برہم

کراچی (نمائندہ خصوصی)سال 2019 میں قتل ہونے والے نقیب اللہ کے کیس میں اہم گواہ کی عدالت میں مسلسل غیر حاضری سے مقدمہ التوا کا شکار ہونے لگا. انسداد دہشتگرد عدالت (اے ٹی سی)نے نقیب اللہ قتل کیس میں اہم مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر کیخلاف موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ سیشن کورٹ منتقل

کراچی (نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی کے خلاف موٹر سائیکل چوری کا مقدمہ ڈوکری کی عدالت کے بعد سیشن کورٹ بھیج دیا گیا۔ سیشن جج نے مقدمے کی سماعت کے لیے ایڈیشنل سیشن جج کو نامزد کر دیا۔بعدازاں مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس

توشہ خانہ کیس ٹو میں گواہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب کا بیان قلم بند

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹو میں گواہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیب آفتاب احمد کا بیان قلم بند ہو گیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ کیس ٹو کی سماعت مزید پڑھیں

شازیہ مری

شازیہ مری کی صادق آباد میں پولیس پر حملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ترجمان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے صادق آباد میں پولیس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ درندہ صفت دہشتگرد جلد منطقی انجام کو پہنچیں گے۔ اپنے بیا ن میں شازیہ مری نے کہاکہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کی صادق آباد کے قریب پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صادق آباد کے قریب پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ یقین ہے کہ اس سنگین جْرم میں ملوث تمام مجرم جلد مزید پڑھیں

حنیف عباسی

کالا شاہ کاکو ریلوے ٹریک بحال ،فٹنس رپورٹ جاری ،وزیرریلوے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ کالا شاہ کاکو ریلوے ٹریک بحال کر دیا گیا ہے اور فٹنس رپورٹ بھی جاری کر دی گئی ہے، ذمہ داران کو سیدھا جیل بھیجیں گے۔ وزارت مزید پڑھیں

قاسم خان

عمران خان کے کیس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہی فرق ڈال سکتے ہیں، قاسم خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک ایسی شخصیت ہیں جو ان کے قید والد کے کیس میں فرق ڈال سکتے مزید پڑھیں