تصور

“سرسبز پہاڑ اور صاف پانی انمول اثاثہ ہیں” کے تصور کی عالمی اہمیت پر خصوصی سمپوزیم کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)رواں سال “سرسبز پہاڑ اور صاف پانی انمول اثاثہ ہیں” کے تصور کو پیش کیے ہوئے بیس سال ہو چکے ہیں۔ اس فلسفے کی عالمی اہمیت پر ایک خصوصی سمپوزیم حال ہی میں بیجنگ میں منعقد ہوا ۔ مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

شرجیل انعام میمن نے وزیر اعظم شہباز شریف کے کزن شاہد شفیع کے انتقال پرتعزیت کااظہار

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے وزیر اعظم شہباز شریف کے کزن شاہد شفیع کے انتقال پرتعزیت کااظہارکیاہے۔ شرجیل انعام میمن نے میاں شاہد شفیع کے انتقالِ پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہاکہ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

شوگر مافیا کا تعلق حکمران طبقے سے ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ملک میں شوگر مافیا اب تک بے لگام ہے، شوگر مافیا کا تعلق حکمران طبقے سے ہے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ حکومت مزید پڑھیں

عشرت العباد خان

پاکستان کی مسلح افواج نے کامیاب آپریشن بنیان مرصوص کے زریعہ بھارت کو حالیہ جنگ میں تاریخی شکست دی،ڈاکٹرعشرت العباد

کراچی(نمائندہ خصوصی)میری پہچان پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے کامیاب آپریشن بنیان مرصوص کے زریعہ بھارت کو حالیہ جنگ میں تاریخی شکست دی ۔اس کامیاب مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

100اور 1500 روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست کو ہو گی

لاہور(نمائندہ خصوصی )100اور 1500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست بروز جمعہ کو ہو گی ۔ 100روپے والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی لاہور میں ہو گی جس کا پہلا انعام 7 لاکھ روپے کا ، دوسرا مزید پڑھیں

صدر اشرف بھٹی

کاروباری برادری مانیٹری پالیسی کمیٹی کے فیصلے سے شدید مایوس ہے’ اشرف بھٹی

لاہور( نمائندہ خصوصی) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کی کاروباری برادری مانیٹری پالیسی کمیٹی کے فیصلے سے شدید مایوس ہے. معاشی ماہرین اور کاروباری افراد کی جانب سے تسلسل کے ساتھ مزید پڑھیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو

ایف بی آر کا سیلز ٹیکس میں بے ضابطگیوں پر ایکشن، 11 ہزار سے زائد کمپنیوں کو نوٹسز جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس گوشواروں میں پائی جانے والی بے قاعدگیوں پر ملک بھر کے 11 ہزار سے زائدکمپنیوں اور افراد کو”نَجنگ” (Nudging) نوٹسز جاری کر دیے ہیں، اصلاح نہ کرنے پر مزید پڑھیں