سردار ایاز صادق

سردار ایاز صادق کا نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کے کزن میاں شاہد شفع کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے کزن میاں شاہد شفع کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے ۔ اپنے بیان میں اسپیکر قومی مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی کی بنوں میں پولیس چوکی فتح خیل پر دہشتگردوں کے حملہ کی مذمت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بنوں میں پولیس چوکی فتح خیل پر دہشتگردوں کے حملہ کی مذمت کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر پولیس کو خراج تحسین کیا ہے۔ گورنر نے پولیس مزید پڑھیں

احسن اقبال

احسن اقبال سے چین کے ڈویلپمنٹ ریسرچ سنٹر اور سینٹر فار انٹرنیشنل نالج آن ڈیولپمنٹ کے صدر لو ہاو کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

بیجنگ(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کا مضبوط اقتصادی تعاون قومی ترقی کی کنجی ہے ،دیرپا اور پائیدار اقتصادی ترقی کے لئے چین کی سائینٹفک پلاننگ مشعل مزید پڑھیں

محمد اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے ملاقات کی ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملاقات اتوار کو یہاں اسلامی جمہوریہ ایران کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

ایرانی صدر کی وزیراعظم ہائوس آمد ، شہباز شریف کا پرتپاک خیر مقدم، مسلح افواج کے چاک وچوبند دستوں نے معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی وزیراعظم ہائوس آمد پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ ایرانی صدر کے اعزاز میں پروقار استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی۔ قبل ازیں وزیراعظم مزید پڑھیں

بلال اظہر کیانی

ٹیرف میں کمی سے پاکستان کو علاقائی ممالک پرمسابقتی برتری میں مدد ملے گی’ بلال اظہر کیانی

لاہور(نمائندہ خصوصی )وزیرمملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ امریکی ٹیرف میں کمی سے پاکستان کو علاقائی ممالک پرمسابقتی برتری کے حصول میں مدد ملے گی۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا امریکہ پاکستان کا سب مزید پڑھیں

حنیف عباسی

حکومت ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کو جدید بنانے کے لئے پرعزم ہے’ حنیف عباسی

لاہور( نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر ریلویز محمدحنیف عباسی نے کہا ہے کہ حکومت ریلوے کے بنیادی ڈھانچے کو جدید بنانے اور اس کو بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈھالنے کے لئے پرعزم ہے. حکومت ریلویز کے شعبے میں جدید نظام مزید پڑھیں

اوربان

نیٹو کی مسلسل مشرق کی جانب توسیع روس یوکرین تنازع کا سبب ہے ، وزیراعظم ہنگری

بڈاپسٹ(نمائندہ خصوصی) ہنگری کے وزیراعظم وکٹر اوربان نے کہا کہ روس یوکرین تنازع کی بنیادی وجہ حالیہ برسوں میں نیٹو کی مسلسل مشرق کی جانب توسیع، یوکرین کی نیٹو اور یورپی یونین میں شمولیت کی تیاری ہے، جس کی وجہ مزید پڑھیں

چائنا

چین۔یورپ ریلوے سروس کے مرکزی کوریڈور سے روانہ ہونے والی مال بردار ٹرینوں کی تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر گئی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا ریلوے ہوہوٹ گروپ کمپنی لمیٹڈ نے تین اگست کو کہا کہ چین۔یورپ ریلوے سروس کے مرکزی کوریڈور سے روانہ ہونے والی مال بردار ٹرینوں کی کل تعداد 20 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ اتوار کے روز مزید پڑھیں

مشق

چین روس مشترکہ مشق 2025 کے بحری مرحلے کا باقاعدہ آغاز ہو گیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین روس بحری مشترکہ مشق 2025 میں شریک چین اور روس کے بحری دستے فوجی بندرگاہ سے روس کی بندرگاہ ولادی ووستوک کے قریب سمندری علاقے کی جانب روانہ ہوئے، اس کے ساتھ ہی مشترکہ مشق کے مزید پڑھیں