اسد قیصر

پی ٹی آئی کاآل پارٹیز کانفرنس بلانے کااعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس بلائیں گے۔

نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی ترجیح امن ہے اور اس کیلئے تمام اداروں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ افغانستان کے ساتھ جنگ بندی خوش آئند ہے، امید ہے سعودی عرب یہ مسئلہ مذاکرات سے حل کروائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں