گورنر سندھ

شہریوں پر بندوق تاننا کسی صورت قابل قبول نہیں، گورنر سندھ

کراچی (نمائندہ خصوصی)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں سرعام اسلحہ کی نمائش اور فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں پر بندوق تاننا کسی صورت قابل قبول نہیں۔ ایک بیان میں گورنر سندھ نے کہا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، سلمان اکرم راجہ کی عمران خان سے ملاقات کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل حکام کو سلمان اکرم راجہ کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرانے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کیس جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست دائر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کروادی۔ درخواست میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

شازیہ مری

18ویں ترمیم صوبوں کے دلوں کے بہت قریب ہے، اس پر ہرگز سمجھوتہ نہیں ہوسکتا: شازیہ مری

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے کہاکہ 18 ویں ترمیم صوبوں کے دلوں کے بہت قریب ہے اور اس پر ہرگز سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ کافی عرصے سے 27 مزید پڑھیں

اداکارہ خوشبو خان

میں ارباز کے خلاف نہ کبھی گئی ہوں اور نہ کبھی جائوں گی،اداکارہ خوشبو خان

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستانی فلمی انڈسٹری کی ماضی کی مقبول اداکارہ خوشبو خان نے اپنی طلاق سے متعلق زیرِ گردش خبروں کو مسترد کردیا۔ حال ہی میں اداکارہ نے مقامی صحافی کو انٹرویو دیا اور علیحدگی سے متعلق اپنے ماضی کے مزید پڑھیں

نبیل ظفر

کراچی کی سڑکوں پر گاڑی چلانے پر چالان نہیں انعام ہونا چاہیے، نبیل ظفر

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان کے معروف اداکار نبیل ظفر نے دلچسپ انداز میں ای چالان سے متعلق سندھ حکومت پر تنقید کی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے کراچی میں ای چالان کے نفاذ پر دلچسپ مزید پڑھیں

شاہ رخ خان

شاہ رخ کی فلم” کنگ” کا ایکشن سے بھرپور پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا

ممبئی (نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ شاہ رخ خان نے اپنی 60 ویں سالگرہ پر مداحوں کو تحفہ دے دیا۔ 2026 میں ریلیز ہونے والی فلم کنگ کا ایکشن سے بھرپور پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا، جس مزید پڑھیں

ٹام کروز

ٹام کروز اور آنا دے آرمس کی علیحدگی کے بعد بھی دوستی برقرار

نیویارک (نمائندہ خصوصی)ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز اور آنا دے آرمس کے درمیان علیحدگی ہوچکی ہے، تاہم دونوں کے درمیان کوئی تلخی نہیں پائی جاتی وہ دونوں ابھی بھی دوست ہیں۔ امریکی جریدے یو ایس ویکلی کے مطابق دونوں نے مزید پڑھیں

اسرائیل کو درپیش ہر خطرہ ختم کریں گے، بنجمن نیتن یاھو کی حزب اللہ اور حوثیوں کو دھمکی

تل ابیب (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز کی جانب سے حزب اللہ کو دی گئی وارننگ کے بعد وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے سکیورٹی خطرات کو جڑ سے ختم کیا مزید پڑھیں

چین

حماس کی جانب سے 3 یرغمالیوں کی لاشیں واپس کرنے پرخوشی ہوئی،ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس کی جانب سے 3 یرغمالیوں کی لاشیں واپس کرنے پرخوشی ہوئی ہے. غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے اب تک مزید پڑھیں