مودی

آپریشن سندور پر مودی کی خاموشی سیاسی طوفان میں تبدیل

نیو دہلی(نمائندہ خصوصی)آپریشن سندور میں بھارت کو عبرتناک شکست کے بعد وزیراعظم نریندر مودی کی مجرمانہ خاموشی بھارت میں سیاسی طوفان میں تبدیل ہو گئی ہے۔ مودی سرکار کی اس خاموشی کو اپوزیشن جماعتوں نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے مزید پڑھیں

کرس رائٹ

ایٹمی دھماکے نہیں کر رہے ہیں، امریکی وزیر نے ٹرمپ کے بیان کو غلط ثابت کردیا

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکا کے وزیر توانائی کرس رائٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جو ایٹمی تجربات کا حکم دیا گیا ہے، ان میں فی الحال ایٹمی دھماکے شامل نہیں ہوں گے۔ انٹرویو میں امریکی وزیر مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

غزہ صحافیوں کیلئے سب سے خطرناک جگہ رہی ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک(نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ صحافیوں کیلئے سب سے خطرناک جگہ رہی ہے۔اپنے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ آج کے دن ہم صحافیوں کیلئے مزید پڑھیں

ڈاجرز

ڈاجرز نے بلیو جیز کو ہرا کر مسلسل دوسری بار بیس بال ورلڈ سیریز ٹائٹل جیت لیا

لاس اینجلس(نمائندہ خصوصی)لاس اینجلس ڈاجرز نے اضافی اننگز میں شاندار واپسی کرتے ہوئے ٹورنٹو بلیو جیز کو 5ـ4 سے شکست دے کر مسلسل دوسرا بیس بال ورلڈ سیریز چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا۔ روجرز سینٹر، ٹورنٹو میں کھیلا گیا یہ مزید پڑھیں

نیویارک میراتھون

نیویارک میراتھون 2025 کا سنسنی خیز اختتام ہوگیا

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)کینیا کے بینسن کپروٹو نے 2 گھنٹے 8 منٹ 9 سیکنڈ میں نیویارک میراتھون 2025 جیت لی۔نیویارک میراتھون 2025 کا اختتام نہایت سنسنی خیز رہا، کینیا کے کپروٹو نے 2 گھنٹے 8 منٹ 9 سیکنڈ میں فنش لائن مزید پڑھیں

ٹم ڈیوڈ

ٹم ڈیوڈ کا بھارتی بولر کو 129 میٹر کا چھکا، ویڈیو وائرل

سڈنی (نمائندہ خصوصی)آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں ٹم ڈیوڈ کے بلند و بالا 129 میٹر لمبے چھکے کے دھوم مچ گئی۔ جارح مزاج آسٹریلوی بیٹر ٹم ڈیوڈ نے بھارتی بولر اکشر پٹیل کو 129 میٹر مزید پڑھیں

وسیم اکرم

کھیل میں سیاست بالکل پسند نہیں،سیاست کو کھیلوں سے دور ہونا چاہیے، وسیم اکرم

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ سیاست کو کھیلوں سے دور ہونا چاہیے۔ ایک انٹرویومیں وسیم اکرم نے کہا کہ کھیل میں سیاست مجھے بالکل پسند نہیں ہے، انہوںنے مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

ملکی ترقی آئین و قانون کی حکمرانی سے ہی ممکن ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی آئین اور قانون کی حکمرانی سے ہی ممکن ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ بار کونسل کے کامیاب امیدواروں کو مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

پیپلزپارٹی نااہل اور کرپٹ، لوٹ مار کا بازار گرم کیا ہوا ہے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے لوٹ مارکا بازار گرم کیا ہوا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ نااہل اور کرپٹ بھی ہیں، مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی کا صوبے کی بہتری اور عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ہر کوشش کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و خوشحالی کے لئے حکومت اور اپوزیشن دونوں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ قومی ترقی کے لئے مزید پڑھیں