احسن اقبال

کراچی ترقی یافتہ اور روشنیوں کا شہر تھا، دعا ہے شہر اپنی عظمت رفتہ بحال کرسکے، احسن اقبال

کراچی(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ میرے بچپن میں کراچی ترقی یافتہ اور روشنیوں کا شہر ہوا کرتا تھا، دعا ہے کہ یہ شہر اپنی عظمت رفتہ کو بحال کرسکے۔ پیرکووفاقی وزیراحسن مزید پڑھیں

مارک کارنی

کینیڈین وزیرِاعظم نے ٹیرف مخالف اشتہار پر ٹرمپ سے معافی مانگ لی

سیول(نمائندہ خصوصی) کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایک اینٹی ٹیرف سیاسی اشتہار کے معاملے پر ذاتی طور پر معافی مانگ لی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت

7 طیارے گرانے کے دعوے پر مودی کی خاموشی، دعوے کی تصدیق کرتی ہے، کانگریس

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)آپریشن سندور کی ناکامی پر شکست خوردہ مودی کی خاموشی پرپورا بھارت سیخ پا ہے۔ آپریشن سندور میں عبرتناک شکست کے بعد بھارتی اپوزیشن پارٹی کانگریس نے مودی کو آڑے ہاتھوں لیا ہوا ہے۔ کانگریس لیڈر راہول مزید پڑھیں

جرمنی

غزہ میں بین الاقوامی فوج کو اقوامِ متحدہ کا مینڈیٹ چاہیے،اردن، جرمنی

عمان /برلن(نمائندہ خصوصی)اردن اور جرمنی نے کہا ہے کہ غزہ کے لیے بعد از جنگ طرزِ حکمرانی کے لیے صدر ٹرمپ نے مستقبل کی فلسطینی پولیس کی معاون جس بین الاقوامی فورس کا منصوبہ پیش کیا ہے، اسے اقوامِ متحدہ مزید پڑھیں

عباس عراقچی

نیوکلیئر پروگرام پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں، ایران

تہران (نمائندہ خصوصی)ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ وہ نیوکلیئر مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عباس عراقچی نے کہا کہ ہم پر امن مقاصد کے حامل اپنے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے مذاکرات مزید پڑھیں

ماریا ذاخارووا

یوکرین کو کروز میزائل کی فراہمی سے مسائل کے حل میں مدد نہیں ملے گی،روس

ماسکو(نمائندہ خصوصی)روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا ذاخارووا نے کہا ہے کہ یوکرین کو ٹاماہاک کروز میزائلوں کی فراہمی سے مسائل کے حل میں کوئی مدد نہیں ملے گی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا ذاخارووا مزید پڑھیں

ٹرمپ

وینزویلا کے اندر حملوں پر غور نہیں کر رہا ،امریکی صدرٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے اندر فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے فیصلے کی تردید کرتے ہوئے میڈیا کی ان خبروں کی تردید کردی ہے کہ انہوں نے حملے کی منظوری دی تھی۔ جب ایئر فورس مزید پڑھیں

دعویٰ

شبمن گل کے آسٹریلیا میں ناکام ہونے پر اے بی ڈیویلیئرز کا حیران کن دعویٰ

سڈنی (نمائندہ خصوصی)جنوبی افریقا کے لیجنڈ بیٹر اے بی ڈیویلیئرز نے بھارتی جارح مزاج بیٹر شبمن گل کے آسٹریلیا میں ناکام ہونے پر حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ آسٹریلیا میں اچھی وکٹیں ہیں، ہو سکتا ہے وہ اس مزید پڑھیں

سلمان علی آغا

بابر اعظم اپنی پرفارمنس سے ہمیں ورلڈ کپ جتوا سکتے ہیں، سلمان علی آغا

لاہور(نمائندہ خصوصی) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں جو اپنی پرفارمنس کے ساتھ ہمیں ورلڈ کپ جتوا سکتے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے مزید پڑھیں

کین ولیمسن

کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آکلینڈ(نمائندہ خصوصی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کین ولیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کین ولیمسن کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی ہے۔ نیوزی لینڈ مزید پڑھیں