شاہین

ابھی ٹورنامنٹ میں ہیں، دیکھ رہے ہیں کہ نیوزی لینڈ ٹیم اپنے میچز ہارے، شاہین آفریدی

کولمبو(نمائندہ خصوصی)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ ابھی ہم ٹورنامنٹ میں ان ہیں، ہم نے اپنا میچ جیتنا ہے اس پر فوکس ہے، یہ دیکھ رہے ہیں کہ نیوزی لینڈ ٹیم اپنے میچز ہارے۔ مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

بجلی کے بعد پٹرولیم سیکٹر کا گردشی قرضہ آسمان کو چھونے لگا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) بجلی کے بعد پٹرولیم سیکٹر کا گردشی قرضہ آسمان کو چھونے لگا۔ پٹرولیم سیکٹر کا گردشی قرضہ 3400 ارب روپے تک پہنچ گیا، گردشی قرضے میں سود اور لیٹ پیمنٹ سرچارج بھی شامل ہیں، 1500 ارب روپے مزید پڑھیں

درآمدات

وزرا، بیوروکریٹس کیلئے 114 کروڑ کی نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے رواں سال وزرا اور بیوروکریٹس کے لیے ایک ارب 14 کروڑ روپے مالیت کی 108 نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ ٹرانسپورٹ ونگ نے کابینہ کے لئے گاڑیوں کی خریداری پر سفارشات حکومت کو مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

یو اے ای نے 2 ارب ڈالر رول اوور کرنے کی یقین دہانی کرائی: اسحاق ڈار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یو اے ای نے دو ارب ڈالر رول اوور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیر مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل برقرار

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے، 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مزید پڑھیں

لیجنڈری اداکار

دھرمیندر کی موت کو 3ماہ گزر گئے تاہم ہیما مالنی آج بھی اس صدمے سے باہر نہیں نکلیں

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر کی موت کو 3ماہ گزر چکے، تاہم ان کی اہلیہ اور معروف اداکارہ ہیما مالنی آج بھی اس صدمے سے پوری طرح باہر نہیں آ سکیں۔ حال ہی میں برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز مزید پڑھیں

سارہ عمیر

طلاق سے متعلق سارہ عمیر کا یوٹرن، شوہر کو سب سے بڑا اثاثہ قرار دے دیا

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستانی ٹیلی وژن کی معروف اداکارہ سارہ عمیر نے اپنی طلاق سے متعلق دیے گئے سابقہ بیان پر یوٹرن لیتے ہوئے مرد کو خواتین کی زندگی کا سب سے بڑا اثاثہ قرار دے دیا۔ اداکارہ نے حال ہی مزید پڑھیں

گووندا

گووندا کے مبینہ معاشقے پڑھنے کیلئے فلمی رسالے خریدتی تھی، سنیتا آہوجا

ممبئی(نمائندہ خصوصی ) سٹار بالی وڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ماضی میں اپنے شوہر کے مبینہ معاشقے پڑھنے کیلئے فلمی رسالے خریدتی رہی ہیں۔ بالی وڈ سٹار گووندا اور ان کی اہلیہ مزید پڑھیں

غنا علی

شریف مرد کم ہوگئے، اچھا جیون ساتھی ملے تو فوراً شادی کرلینی چاہیے،غنا علی

کراچی(نمائندہ خصوصی) معروف اداکارہ غنا علی کا کہنا ہے کہ آج کل شریف مرد بہت کم رہ گئے ہیں اور اگر ہوں بھی تو کم ہی نظر آتے ہیں، اس لیے اچھا مرد مل جائے تو فوراً شادی کرلینی چاہیے۔ مزید پڑھیں

عباس عراقچی

خطے میں اسرائیل واحد ملک ہے جو جنگ چاہتا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

تہران (نمائندہ خصوصی) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ خطے میں اسرائیل واحد ملک ہے جو جنگ چاہتا ہے۔ ایک بیان میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا کے ساتھ منصفانہ معاہدے تک پہنچنے مزید پڑھیں