محسن نقوی

آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت پر ہر پاکستانی ایرانیوں کی طرح غم سے دوچار ہے،محسن نقوی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت پر ہر پاکستانی ایرانیوں کی طرح غم سے دوچار ہے۔ایک بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت پر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو کا آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر کی شہادت کی خبر ایران مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

کسی ملک کی قیادت کو ٹارگٹ کرنا بدترین دہشتگردی ہے، جماعت اسلامی کی ایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت

کراچی(نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کو پوری امت مسلمہ کا نقصان قرار دیا ہے۔ادادرہ نور حق کراچی مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

عوام کی محرومیوں کا خاتمہ جدوجہد کا اصل محور ہے’ ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ ( نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ عوام کی محرومیوں کا خاتمہ اور انہیں زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی جدوجہد کا اصل محور ہے ،ہمار اعزم ہے کہ حلقے کی تعمیر مزید پڑھیں

عاصم افتخار

پاکستان کی ایران پر حملوں کی مذمت، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل

نیویارک(نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایران پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب، یو اے ای، بحرین اور قطر پر حملوں کی بھی مزید پڑھیں

فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 14روپے کلو اضافہ

لاہور(نمائندہ خصوصی )سرکاری نرخنامے میں فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 14روپے اضافے سے475روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سے 328روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت10روپے کمی سے 226روپے فی درجن کی سطح پر رہی مزید پڑھیں

شباز شریف

وزیراعظم سے محسن نقوی کی ملاقات، چار ملکی وزرائے داخلہ اجلاس پر بریفنگ دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیرِاعظم شباز شریف سے وزیرِداخلہ محسن نقوی کی ملاقات ہوئی جس میں محسن نقوی نے چار ملکی وزرائے داخلہ اجلاس میں اپنی شرکت کے بارے میں بریفنگ دی۔ وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو روم اور اٹلی مزید پڑھیں

ملالہ یوسف زئی

ایران میں طالبات کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر افسردہ ہوں، ملالہ یوسف زئی

لندن(نمائندہ خصوصی) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ ایران میں متعدد طالبات کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر افسردہ ہوں۔ اپنے بیان میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ شہریوں خصوصاً بچوں کی اموات ناقابل قبول مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 8 روپے لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 266 روپے مزید پڑھیں