جے ڈی وینس

ہم مشرق وسطی میں کسی طویل مدتی جنگ میں داخل نہیں ہوں گے ، امریکی نائب صدر

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ سفارتی راستے کو ترجیح دیتے ہیں۔ ہفتہ کو غیر ملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے وینس مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایران کو یورینیم افزودگی کی اجازت نہیں دی جائے گی، ٹرمپ

جنیوا (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران کو 20 فیصد تک بھی یورینیم افزودگی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔جنیوا میں واشنگٹن اور تہران کے درمیان مذاکرات کے تیسرے دور کے ایک مزید پڑھیں

مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ نے ایران کو غیر قانونی حراست کا سرپرست ملک قرار دیا

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ایران کو غیر قانونی طور پر لوگوں کو حراست میں لینے والا سرپرست ملک قرار دیا گیا ہے۔وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بیان میں ایران میں موجود مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

ماہ صیام میں منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی،شرجیل انعام میمن

کراچی/حیدرآباد(نمائندہ خصوصی)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ عوام کو ریلیف فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، اس مقصد کے حصول کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں رہے ہیں۔ سینئروزیرشرجیل انعام میمن نے مزید پڑھیں

نیتن یاہو

ایرانی رجیم کا خطرہ ختم کرنے کیلئے امریکا کیساتھ آپریشن شروع کیا ہے،اسرائیلی وزیرِ اعظم

یروشلم (نمائندہ خصوصی)اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ایران پر حملے سے متعلق کہا ہے کہ ایرانی رجیم کے خطرے کو ختم کرنے کے لیے امریکا و اسرائیل نے آپریشن شروع کیا ہے۔اسرائیلی وزیرِ اعظم نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں