شائستہ لودھی

مرے ہوئے شخص سے وائس میسج پر تعزیت کرلی’شائستہ لودھی کا انکشاف

لاہور(نمائندہ خصوصی)اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے انکشاف کیا ہے کہ مرے ہوئے شخص سے وائس میسج پر تعزیت کرلی تھی۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے بتایا کہ ہوا کچھ یوں کہ اطلاع آئی کہ کسی جاننے والے کا انتقال مزید پڑھیں

شاہد خان آفریدی

امن کے خواہاں ہیں مگر اپنی خود مختاری اور سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، شاہد آفریدی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اس بابرکت ماہ کے تقدس کو پامال کرتے ہوئے پڑوسی ملک نے پاکستان پر ایک مرتبہ پھر حملہ کیا جس کا ہماری بہادر فوج نے بھرپور اور مزید پڑھیں

ہیری بروک

ہیری بروک کی سنچری، وسیم اکرم اور رمیز راجہ کا ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(نمائندہ خصوصی)انگلش کپتان ہیری بروک کی پاکستان کے خلاف شاندار سنچری پر کمنٹری پینل پر بیٹھے وسیم اکرم اور رمیز راجہ کا ردعمل سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام مزید پڑھیں

سنیل گواسکر

سنیل گواسکر نے ویسٹ انڈیز کیخلاف میچ سے قبل بھارت کو خبردار کردیا

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے قبل بھارت کو خبردار کردیا۔ایک انٹرویومیں سنیل گواسکر نے بھارتی ٹیم پر زور دے کر کہا کہ اسکواڈ ویسٹ انڈیز کو ہلکا لینے کا متحمل مزید پڑھیں

شال مینڈس

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ،سری لنکا کے کھلاڑی کوشال مینڈس پاکستان کیخلاف میچ سے باہر

کولمبو(نمائندہ خصوصی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں سری لنکا کے کھلاڑی شال مینڈس پاکستان کیخلاف میچ سے باہر ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن بیٹر کوشال مینڈس انجری کے باعث پاکستان کیخلاف میچ سے باہر ہوئیغ۔کوشال مینڈس مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا

شناخت برقرار رکھنے کیلئے ہالی ووڈ کا رخ کرنا پڑا،پریانکاچوپڑا

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ ایک وقت ایسا آیا تھا جب انہیں ہندی فلم انڈسٹری میں بہت کم کام مل رہا تھا ، انہیں اپنی شناخت برقرار رکھنے کیلئے ہالی ووڈ کا رخ کرنا مزید پڑھیں

حبا بخاری

حبا بخاری کی پی ٹی وی کے پرانے وائرل کلپ میں تصویر ،وضاحت کردی

کراچی(نمائندہ خصوصی)نامور پاکستانی اداکارہ حبا بخاری نے پی ٹی وی کے پرانے وائرل کلپ میں اپنی تصویر پر ہونے والی بحث سے متعلق وضاحت کردی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ حال ہی میں فیصل قریشی کی رمضان ٹرانسمیشن میں بطور مہمان مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

علم ہے خامنہ ای کے بعد کون احکامات جاری کر رہا ہے، امریکی صدر

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے علم ہے ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے بعد کون احکامات جاری کر رہا ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید پڑھیں

سپریم لیڈر

ایران نے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کی تصدیق کر دی، بیٹا اور بہو بھی شہید

تہران (نمائندہ خصوصی) ایران کے سرکاری میڈیا نے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای کی امریکی و اسرائیلی حملے میں شہادت کی تصدیق کر دی، بیٹا اور بہو بھی شہید ہو گئے۔ مشرق وسطیٰ میں اس وقت بڑی جنگ چھڑ مزید پڑھیں