ابراہیم عزیزی

آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت کو جنگ بندی کی خلاف ورزی سمجھا جائے گا، ایران

تہران(نمائندہ خصوصی) ایرانی پارلیمان کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے خبردار کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے نئے بحری انتظام میں کسی بھی امریکی مداخلت کو جنگ بندی کی خلاف ورزی سمجھا جائے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ مزید پڑھیں

اسماعیل بقائی

امریکا نے پاکستان کے ذریعے 14 نکاتی منصوبے کا جواب دے دیا، ایران کا دعویٰ

تہران(نمائندہ خصوصی) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا نے پاکستان کے ذریعے ایران کے پیش کردہ 14 نکاتی منصوبے کا جواب پہنچا دیا ہے، جس کا اس وقت تہران میں جائزہ لیا جا رہا مزید پڑھیں

کریملن

کیف امن معاہدے پر آمادہ نہ ہوا تو روس فوجی کارروائیاں جاری رکھے گا، کریملن

ماسکو( نمائندہ خصوصی) کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ روس یوکرین میں اپنے اہداف کے حصول کے لیے امن معاہدے کو ترجیح دیتا ہے، تاہم اگر کیف اس پر آمادہ نہ ہوا تو روس اپنی فوجی کارروائیاں مزید پڑھیں

قدس فورس

ایرانی قدس فورس کی فلوٹیلا قافلے پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

تہران(نمائندہ خصوصی) ایرانی قدس فورس نے فلوٹیلا قافلے پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قانی نے غزہ امداد لے جانے والے فلوٹیلا قافلے پر اسرائیلی حملے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پنجاب حکومت آزادیِ صحافت کے بنیادی اصولوں پر مکمل یقین رکھتی ہے’عظمی بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی )صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے عالمی یومِ آزادیِ صحافت کے موقع پر تمام میڈیا ورکرز اور صحافتی برادری کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافت اور سیاست کا آپس میں گہرا تعلق مزید پڑھیں

امیر مقام

آزاد، ذمہ دار اور بااختیار میڈیا شفافیت، احتساب و عوامی آگاہی میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے، انجینئر امیر مقام

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران و صدر مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ عالمی یوم آزادی صحافت آزادی اظہار، معلومات تک رسائی اور جمہوری اقدار کے فروغ کے مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

آزاد، ذمہ دار اور باخبر میڈیا کسی بھی جمہوری معاشرے کی بنیاد ہوتا ہے،شرجیل میمن

کراچی(نمائندہ خصوصی)عالمی یومِ آزادی صحافت کے موقع پر سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے ملک بھر کے صحافیوں کو مبارکباد اور خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

حنیف عباسی

حنیف عباسی کی سی پی این ای کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے سی پی این ای کے نومنتخب عہدیداران کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد، ذمہ دار اور باوقار صحافت جمہوری معاشرے کی بنیاد ہے۔ وزارت ریلوے کی جانب مزید پڑھیں

سلیم مانڈوی والا

سلیم مانڈوی والا کا عالمی یومِ آزادیِ صحافت کے موقع پر صحافیوں کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیف وہپ سینٹ سلیم مانڈوی والا نے عالمی یومِ آزادیِ صحافت کے موقع پر صحافیوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کی مضبوطی کا راز آزاد میڈیا اور باخبر شہری میں پوشیدہ ہے۔ مزید پڑھیں

ڈاکٹر عشرت العباد خان

آزاد اور ذمہ دار صحافت جمہوری معاشرے کی بنیاد ہے، ڈاکٹر عشرت العباد خان

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق گورنر سندھ اورمیری پہچان پاکستان (ایم پی پی)کے سربراہ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے عالمی یومِ صحافت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آزاد، خودمختار اور ذمہ دار صحافت کسی بھی جمہوری معاشرے کی بنیاد مزید پڑھیں