شرجیل انعام میمن

بی آر ٹی، پیپلز بس، تھر کول منصوبے عوامی خدمت کی مثال ہیں، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی) سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ معاشی مشکلات کے باعث تمام صوبوں کو ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کرنا پڑی، تاہم سندھ حکومت نے ہمیشہ ملکی مفاد کو ترجیح دی اور عوامی مزید پڑھیں

عدنان جیلانی

فنکار بنایا نہیں جاتا، وہ پیدائشی ہوتا ہے’عدنان جیلانی

لاہور( نمائندہ خصوصی) سینئر اداکار عدنان جیلانی نے کہا ہے کہ کوئی انسان صرف خواہش کرنے سے اداکار نہیں بن سکتا، بلکہ فنکار پیدائشی ہوتا ہے،انسان کی تخلیقی صلاحیتیں وقت کے ساتھ نکھر کر سامنے آتی ہیں اور اسی بنیاد مزید پڑھیں

عارف لوہار

والد زندہ ہوتے تو میری کامیابیوں پر سب سے زیادہ خوش ہوتے’عارف لوہار

لاہور(نمائندہ خصوصی )نامور فوک گلوکار عارف لوہار نے کہا ہے کہ آج زندگی کے جس مقام پر ہیں اور جو کامیابیاں ملی ہیں اگر میرے والد محترم زندہ ہوتے تو انہیں بیحد خوشی ہوتی، ہر والد کی طرح میرے والد مزید پڑھیں

سردار سلیم حیدر خان

شہدائے کربلا کی قربانی حق و استقامت کی لازوال مثال ہے، گورنر پنجاب

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی حق، صبر، استقامت اور دین اسلام کی سربلندی کی ایسی لازوال مثال ہے جسے رہتی دنیا تک عقیدت و احترام مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

قائد آباد میں معصوم کلثوم کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ انسانیت سوز سانحہ ہے، حلیم عادل شیخ

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ قائد آباد تھانے کی حدود میں تین سالہ معصوم بچی کلثوم کے ساتھ پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر وفد کے ہمراہ متاثرہ خاندان کے گھر پہنچے، جہاں انہوں مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی، 3 روزہ کاروباری ہفتے میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 100 انڈیکس 648 پوائنٹس کے اضافے سے 179571 پر بند ہوا۔ کاروباری مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

بلوچستان میں فتن الہندوستان کے خلاف خاران اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں فتن الہندوستان کے خلاف خاران اور مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی دو کامیاب کارروائیاں قابلِ تحسین ہیں۔ ہفتہ کو اپنے بیان میں وزیراعلی بلوچستان نے کہا کہ گزشتہ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدرِ زر داری کا فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

آزاد کشمیر سے متعلق غیرملکی نشریاتی ادارے کی خبر پر احتجاج اور شکایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ ایک غیرملکی نشریاتی ادارے کی آزاد کشمیر سے متعلق جعلی خبر پر سخت سرکاری احتجاج اور باضابطہ شکایت درج کروادی ہے۔ ایک بیان میں وزارت اطلاعات نے کہا مزید پڑھیں

وانگ ای

چین ہمیشہ کمبوڈیا کے لیے سب سے مضبوط دوست کے طور پر موجود رہے گا، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں کمبوڈیا کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ پراک سوک ہون اور نائب وزیراعظم سن چنتھول سے ملاقات کی۔ یہ دونوں رہنما کمبوڈیا کی پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سینیٹ مزید پڑھیں