محمد جاوید قصوری

وفاقی وزارتوں میں اربوں روپے کی بے قاعدگیاں تشویشناک ہیں’ جاوید قصوری

لاہور (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ آڈٹ رپورٹس میں سامنے آنے والے انکشافات نے حکمرانوں کی کارکردگی کا پول کھول کر رکھ دیا ہے اور یہ ثابت کر دیا ہے کہ قومی وسائل مزید پڑھیں

ڈاکٹر عشرت العباد خان

ڈاکٹر عشرت العباد خان کا یومِ عاشور کے پرامن انعقاد، سیکیورٹی انتظامات اور بین المسالک ہم آہنگی کو خراجِ تحسین

کراچی(نمائندہ خصوصی)سابق گورنر سندھ، نشانِ امتیاز اور میری پہچان پاکستان(ایم پی پی)کے روحِ رواں ڈاکٹر عشرت العباد خان نے یومِ عاشورِ محرم کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے موثر انتظامات، عزاداروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا میں امن و امان ہو گا تو معیشت میں بہتری آئے گی،فیصل کریم کنڈی

چارسدہ(نمائندہ خصوصی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ خیبرپختونخوا میں امن و امان ہو گا تو معیشت میں بہتری آئے گی۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گندم اور سی این مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیرداخلہ محسن نقوی کی بلوچستان میں خوارجیوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کی ستائش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بلوچستان میں خوارجیوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کی ستائش پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے بہادر سپوتوں نے بروقت کارروائیاں کرکے بلوچستان میں خوارجیوں کے ناپاک مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

بصارت اور سماعت سے محروم افراد اجتماعی ذمہ داری ہیں، مریم نواز

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈیف بلائنڈ نہ بوجھ ہیں نہ بیکار، بلکہ حوصلے اور خودداری کی جیتی جاگتی تصویر ہیں۔ مریم نواز شریف نے ڈیف بلائنڈ نس ڈے پر پیغام دیتے ہوئے مزید پڑھیں

شہباز شریف

بھارت خفیہ کارروائیوں، پراکسی عناصر کے ذریعے امن خراب کر رہا ہے،وزیراعظم

کراچی (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان میں امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کے لیے خفیہ ہتھکنڈوں اور پراکسی عناصر کے استعمال میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے۔ پاکستان نیول اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

بغیر قانونی طریقہ کار پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں نام شامل کرنا غیر قانونی ہے، عدالت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ کسی بھی شہری کا نام مقررہ قانونی طریقہ کار اور مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بغیر پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل نہیں کیا جا سکتا۔ جسٹس محمد اعظم مزید پڑھیں