جوزف عون

لبنانی صدر نے معاہدے کو ملکی خود مختاری کی بحالی کی جانب پہلا قدم قرار دیدیا

بیروت (نمائندہ خصوصی) لبنان کے صدر جوزف عون نے لبنان اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے فریم ورک معاہدے کو ملک کی خودمختاری کی بحالی کی جانب پہلا اہم قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ لبنان مزید پڑھیں

نواف سلام

معاہدے کا مقصد اسرائیلی افواج کا تمام لبنانی علاقوں سے انخلا یقینی بنانا ہے، لبنانی وزیراعظم

بیروت(نمائندہ خصوصی) لبنان کے وزیراعظم نواف سلام نے کہا ہے کہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے فریم ورک معاہدے کا مقصد اسرائیلی افواج کا تمام لبنانی علاقوں سے انخلا، ان علاقوں پر ریاست کی مکمل خودمختاری کی مزید پڑھیں

ٹومی پگٹ

سہ فریقی معاہدہ خطے میں جاری تنازعات کو ختم کرنے میں مدد دیگا، امریکہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ٹومی پگٹ نے کہا ہے کہ لبنان، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان طے پانے والا سہ فریقی معاہدہ ایک واضح راستہ فراہم کرتا ہے جو خطے میں جاری تنازعات کے تسلسل کو ختم مزید پڑھیں

ٹرمپ

ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز پر چار بار حملہ کیا، یہ اقدام پسند نہیں آیا، ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہےکہ انہیں ایران کی جانب سےجہاز پر حملہ اچھا نہیں لگا، جواب دیا جائے گا۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاوس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایرانی کارروائی کا مزید پڑھیں

جے ڈی وانس

ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تہران نے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی یا کشیدگی بڑھانے کی کوشش کی تو تشدد کا جواب تشدد سے مزید پڑھیں

یسرائیل کاتز

ایران اسرائیل پر حملہ کرکے بڑی غلطی کرے گا، اسرائیلی وزیر دفاع

تل ابیب(نمائندہ خصوصی) اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے کہا کہ ایران اسرائیل پر حملہ کرکے بڑی غلطی کرے گا۔ اسرائیلی وزیر دفاع اسرائیل کاٹز کا کہنا ہے کہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر مسلسل دھمکیاں دے رہے ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

خواجہ آصف نے توہین نہیں کی بلکہ راولا کوٹ والوں کو پنجاب سے زیادہ قریب کہا’رانا ثنا اللہ

لاہور(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ خواجہ آصف کے بیان کا مقصد یہ نہیں تھاکہ راولاکوٹ والے کشمیری نہیں،خواجہ آصف نے راولا کوٹ والوں کو پنجاب سے زیادہ قریب کہا، خواجہ آصف مزید پڑھیں

کائلان ایمباپے

کائلان ایمباپے نے لیونل میسی کو بہترین فٹبالر قرار دیدیا

نیویارک (نمائندہ خصوصی)فرانس کی ٹیم کے کپتان کائلان ایمباپے نے لیونل میسی کو بہترین فٹبالر قرار دے دیا۔کائلان ایمباپے سے پریس کانفرنس کے دوران اپنا موازنہ لیونل میسی، ایرلنگ ہالینڈ اور ہیری کین کے ساتھ کرنے کو کہا گیا جس مزید پڑھیں

امین الاسلام

آئی سی سی کو بی سی بی کے فنڈز روکنے کی درخواست نہیں کی،امین الاسلام

ڈھاکہ(نمائندہ خصوصی)بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے سابق صدر امین الاسلام نے آئی سی سی سے بی سی بی کے فنڈز روکنے سے متعلق بیان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں امین الاسلام نے کہا کہ آئی مزید پڑھیں

ورلڈ کپ

فیفا ورلڈ کپ، سینیگال کی عراق کیخلاف تاریخی فتح

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)فیفا ورلڈ کپ میں سینیگال کی عراق کے خلاف فتح کے بعد ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی کی امیدیں برقرار ہیں۔ٹورنٹو میں سینیگال نے عراق کو پانچ صفر سے شکست دی، حبیب دیارا نے میچ کے چوتھے منٹ میں مزید پڑھیں