لیونل میسی

لیونل میسی نے فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ میں گول کا ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا

نیویارک (نمائندہ خصوصی)ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ میں گول کا ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا ہے۔فیفا ورلڈ کپ میں گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں ارجنٹینا نے کیپ وردے کو 2ـ3 سے شکست مزید پڑھیں

مائیک ہیسن

پاکستان وائٹ بال ٹیم درست سمت میں جا رہی ہے، ابھی بہت کام باقی ہے، پاکستان کو جدید وائٹ بال کرکٹ کے تقاضوں کو بہتر سمجھنا ہوگا، مائیک ہیسن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ پاکستان وائٹ بال ٹیم درست سمت میں جا رہی ہے، ابھی بہت کام باقی ہے، پاکستان کو جدید وائٹ بال کرکٹ کے تقاضوں کو بہتر سمجھنا ہوگا۔ مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی جرات و قربانی قوم کے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہے گی، سردار ایاز صادق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کی 27 ویں برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید نے کارگل کے مزید پڑھیں

طارق فضل چوہدری

کارگل معرکے کے بہادر ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید کو پوری قوم خراج عقیدت پیش کرتی ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ قوم کے عظیم سپوت، کارگل معرکے کے بہادر ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 27ویں یومِ شہادت پر پوری قوم انہیں خراجِ مزید پڑھیں

چینی صدر

جاپان کی چین کے خلاف کیمیائی جنگ ایک منظم ریاستی جرم تھی، نئی دستاویزات نے ثبوت فراہم کر دیے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی عوام کی جاپانی جارحیت کے خلاف مزاحمتی جنگ کے آغاز کی 89ویں برسی سے قبل، جاپانی جارح افواج کی یونٹ 731 کے جرائم کے حوالے سے میوزیم نے “کوانتونگ آرمی کیمیکل ڈیپارٹمنٹ کی ذاتی معلوماتی رپورٹ” عوام مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چینی صدر کے بنیادی سطح پر کام کے طریقۂ کار سے متعلق منتخب ارشادات شائع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ کے بنیادی سطح پر کام کے طریقۂ کار سے متعلق منتخب ارشادات پر مشتمل کتاب حال ہی میں شائع ہوئی ہے اور ملک بھر میں اس کی اشاعت اور تقسیم شروع کر دی مزید پڑھیں

یورپ

چینی ساختہ مصنوعات دنیا بھر میں مقبول ہو رہی ہیں، چینی میڈیا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)رواں موسمِ گرما میں شدید گرمی کی لہر نے یورپ کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ اس دوران چین میں تیار ہونے والے “کولنگ آلات” مقامی مارکیٹ میں تیزی سے مقبول ہوئے ہیں۔ اعداد و شمار کے مزید پڑھیں

وائٹ پیپر کا اجراء

چین اور برطانیہ کے درمیان خدماتی تجارت کے معاہدے سے متعلق مشترکہ فزیبلٹی اسٹڈی پر تکنیکی مشاورت میں نمایاں پیش رفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین اور برطانیہ کے درمیان خدماتی تجارت کے معاہدے سے متعلق مشترکہ فزیبلٹی اسٹڈی پر تکنیکی مشاورت برطانیہ کے شہر لندن میں منعقد ہوئی، جس میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ دونوں فریقوں نے اتفاق کیا کہ مزید پڑھیں

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا

چین۔ سویڈن تعلقات کو حالیہ برسوں میں کچھ مشکلات کا سامنا رہا ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سویڈن کے وزیراعظم الف کرسٹرسن نے سٹاک ہوم میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔ کرسٹرسن نے کہا کہ دونوں ممالک اور دونوں مزید پڑھیں

ہانگ کانگ

چینی صدر کے اہم خطاب نے ہانگ کانگ، مکاؤ اور تائیوان کے مختلف حلقوں کو ایک نئے سفر کی سمت فراہم کی

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)ہانگ کانگ، مکاؤ اور تائیوان کے مختلف حلقوں کے نمائندوں نے کہا ہے کہ صدر شی جن پھنگ کا کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے 105ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقدہ تقریب سے اہم خطاب حوصلہ افزا ہے مزید پڑھیں