مراد علی شاہ

قانون کو اہمیت دینے والے ملک ترقی کی دوڑ میں کبھی پیچھے نہیں رہتے: مراد علی شاہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ قانون کا احترام سب پر لازم ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں جیل اصلاحات سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

عالمی سطح پر تیل سستا ہونے کے باوجود پاکستانی عوام کو مہنگا فیول فراہم کیا جا رہا ہے،حافظ نعیم الرحمان

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر واپس آ چکی ہیں، اس لیے پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت کم مزید پڑھیں

یادداشت

یادداشت کی کمزوری کی ممکنہ وجہ ڈوپامین کی کمی ہو سکتی ہے: نئی تحقیق

ٹوکیو(نیٹ نیوز)حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ الزائمر کے مریضوں میں یادداشت کی کمزوری کی ممکنہ وجہ ڈوپامین کی کمی ہو سکتی ہے۔جاپان کی توہوکو یونیورسٹی اور امریکا کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین کی ایک نئی مزید پڑھیں

چینی وزارتِ خارجہ

ایشیا پیسیفک خطے کو استحکام اور تعاون کی ضرورت ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں جاپانی وزیراعظم سانائے تاکائچی کی جانب سے نام نہاد ” آزاد اور کھلے انڈو پیسیفک ” تصور کے بار بار ذکر پر تبصرہ مزید پڑھیں

چین

چین اور یورپی یونین رواں سال خزاں میں تجارت و سرمایہ کاری مشاورتی میکانزم کا دوسرا اجلاس منعقد کریں گے، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یادونگ نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ چین-یورپی یونین تجارت و سرمایہ کاری کا مشاورتی میکانزم چین اور یورپ کے درمیان اقتصادی و تجارتی شعبے میں قائم کیا گیا ایک نیا مزید پڑھیں

احسن اقبال

تعلیم یافتہ نوجوان ہی پاکستان کا اصل سرمایہ ہیں: احسن اقبال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی اصل طاقت اس کا ایٹمی پروگرام نہیں بلکہ اس کی باصلاحیت نوجوان نسل ہے۔ انہوں نے یہ بات “اڑان پاکستان، مٹی کی پکار اوورسیز مزید پڑھیں

وزیر تعلیم پنجاب

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا سکول کی چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس

لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سکول کی چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم نے ایجوکیشن اتھارٹی لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی،حکام کاکہنا ہے کہ متاثرہ سکول ایجوکیشن اتھارٹی مزید پڑھیں

ایلون مسک

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس اے آئی اسمارٹ فون کو تیار کررہا ہے، رپورٹ

لندن (نیٹ نیوز)ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی جانب سے اے آئی اسمارٹ فون کو تیار کیا جا رہا ہے۔ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کی جانب سے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی)ٹیکنالوجی پر مبنی ڈیوائس تیار کی مزید پڑھیں

اسپڈ سیل

سائنسدانوں کا جاندار خلیہ تخلیق کرنے کا دعوی، مصنوعی خلیے کا نام اسپڈ سیل رکھا گیا ہے

واشنگٹن(نیٹ نیوز)سائنسدانوں نے تاریخ میں پہلی بار تجربہ گاہ میں بے جان کیمیاوی مادوں کو ملا کر ایک ایسا خلیہ یعنی سیل بنایا ہے جو قدرتی خلیوں کی طرح خوراک کھا سکتا ہے، بڑا ہو سکتا ہے اور اپنی نسل مزید پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

وزیراعظم کل ترکیہ اور ایران روانہ ہونگے، خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بھارت کو دوٹوک الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو ختم کرنے یا اس سے پیچھےہٹنے کی کوئی بھی کوشش غیر قانونی، یکطرفہ اور عالمی قانون کے مزید پڑھیں